کھسیانی بلی کھمبا نوچے ۔خالد تواب نے شکست کے بعد الزامات لگانے شروع کردیے

کھسیانی بلی کھمبا نوچے ۔خالد تواب نے شکست کے بعد الزامات لگانے شروع کردیے کرپشن کے الزام میں ملوث شخص نے میری فتح کوشکست میں بدلا ،خالدتواب کا الزام —————- کراچی(کامرس ڈیسک )ایف پی سی سی آئی کے سالانہ انتخابات برائے2021میں یونائٹیڈ بزنس گروپ(یو بی جی)کی جانب سے صدارتی امیدوارشیخ خالدتواب نے الزام عائد کیا مزید پڑھیں

گیس بندش کی مذ مت -اداروں کی ناقص منصوبہ بندی کا خمیازہ عوام اور معیشت بھگت رہی ہے

گیس بندش کی مذ مت ۔ سیکٹروں کارخانے بند،ہزاروں افراد بے روزگار ہو گئے ہیں اداروں کی ناقص منصوبہ بندی کا خمیازہ عوام اور معیشت بھگت رہی ہے ملکی معیشت سندھ وبلوچستان میں صنعتوں کی بندش کی متحمل نہیں ہو سکتی ۔ میاں زاہد حسین (08 جنوری2021) ایف پی سی سی آئی کے نیشنل بزنس مزید پڑھیں

فیکٹریوں کو گیس کی بندش سے ہزاروں افراد بیروزگار ہوگئے،

صوبائی وزیر برائے توانائی امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ فیکٹریوں کو گیس کی بندش سے ہزاروں افراد بیروزگار ہوچکے ہیں کوٹری،نوری آباد اور دیگر صنعتی علاقوں میں مالکان فیکٹریوں میں تالے لگانے پر مجبور ہوچکے ہیں امتیاز شیخ نے کہا کہ حکمرانوں کی نااہلی،ناکامی اور کرپشن کی سزا عوام بھگت رہے ہیں وفاق سے مزید پڑھیں

متعدد بار اپنے خدشات سے وزیر اعظم کو آگاہ کیا ۔

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے استعفیٰ دے دیا، ذرائع کے مطابق انہوں نے ‏آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات میں سخت موقف اپنایا ہوا تھا،تابش گوہر آئی پی پیز کو اضافی ادائیگیوں کے پیسے واپس کروانے کے حق میں تھے، انہوں نے اپنا استعفی وزیر اعظم کو واٹس ایپ کے مزید پڑھیں

پاور سیکٹر کا گردشی قرض 2300 ارب روپے سے بڑھ گیا

پاور سیکٹر کا گردشی قرض 2 ہزار 300 ارب روپے سے تجاوز کرگیا، وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرصدارت اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ نومبر تک گردشی قرض 155ارب روپے بڑھا۔ نومبر کے آخر تک گردشی قرضہ 2 ہزار 306 ارب روپے تک پہنچ گیا تھا۔ رواں مالی سال وزارت خزانہ نے مزید پڑھیں