رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں محکمہ سوئی سدرن کمپنی کے نااہل افسران کی جانب سے شہر بھر میں سوئی گیس کی طویل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کم پریشر کی وجہ سے روزے داروں کو افطار اور سحری میں سخت پریشانی کا سامنا،

میرپورخاص== تحسین احمد خان === رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں محکمہ سوئی سدرن کمپنی کے نااہل افسران کی جانب سے شہر بھر میں سوئی گیس کی طویل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور کم پریشر کی وجہ سے روزے داروں کو افطار اور سحری میں سخت پریشانی کا سامنا، کھانے پینے کی اشیاء بازاروں سے مزید پڑھیں

پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی 43 ویں برسی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، برسی کی تقریب میں قرآن خوانی کی گئی

میرپورخاص== تحسین احمد خان === پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی 43 ویں برسی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، برسی کی تقریب میں قرآن خوانی کی گئی اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کے ایصال ثواب کیلئے اجتماعی دعا کی گئی تفصیلات مزید پڑھیں

جماعت اسلامی میرپورخاص کے امیر محمد رفیق چوھان، سیکریٹری ظفر اقبال مجاہد،نائب امراء زاہدالرحمان خان،حافظ سلمان خالد،نائب قیم محمد اکرم شیخ صدر پبلک ایڈ کمیٹی عاصم شیخ صدر الخدمت نادر خان بزرگ اراکین لالہ نور محمد،ڈاکٹر معصوم علی سیدی،عزیزالرحمان خان،باب الدین اور پریس سیکریٹری جماعت اسلامی میرپورخاص عبدالرشید شیخ نے جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر محترم اسداللہ بھٹو ایڈوکیٹ کی اہلیہ اور رکن جماعت اسلامی ندیم ابراہیم کے بڑے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔

میرپورخاص== تحسین احمد خان ===جماعت اسلامی میرپورخاص کے امیر محمد رفیق چوھان، سیکریٹری ظفر اقبال مجاہد،نائب امراء زاہدالرحمان خان،حافظ سلمان خالد،نائب قیم محمد اکرم شیخ صدر پبلک ایڈ کمیٹی عاصم شیخ صدر الخدمت نادر خان بزرگ اراکین لالہ نور محمد،ڈاکٹر معصوم علی سیدی،عزیزالرحمان خان،باب الدین اور پریس سیکریٹری جماعت اسلامی میرپورخاص عبدالرشید شیخ نے جماعت مزید پڑھیں

محکمہ خوراک میرپورخاص کو گندم کی خریداری کا مقرر کردہ ہدف پورا کرنے میں دشواری کا سامنا ہے آنے والے دنوں میں گندم کے بحران کا اندیشہ، کاشتکار محکمہ خوراک کو گندم فروخت کرنے کے بجائے بیوپاریوں کو فروخت کرنے لگے

میرپورخاص=== تحسین احمد خان === محکمہ خوراک میرپورخاص کو گندم کی خریداری کا مقرر کردہ ہدف پورا کرنے میں دشواری کا سامنا ہے آنے والے دنوں میں گندم کے بحران کا اندیشہ، کاشتکار محکمہ خوراک کو گندم فروخت کرنے کے بجائے بیوپاریوں کو فروخت کرنے لگے، کاشتکاروں کا کہنا ہے کہ بیوپاری گندم کی نقد مزید پڑھیں

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ آتے ہی پرائس کنٹرول کمیٹی بھی نیند سے جاگ گئی اور گیارہ ماہ بعد ثواب کی نیت سے پرائس لسٹ جاری کر دی، دوکاندار پرائس لسٹ پر درج قیمت کے بجائے من مانی قیمت پر اشیاء فروخت کرنے میں مصروف

میرپورخاص == تحسین احمد خان === رمضان المبارک کا مقدس مہینہ آتے ہی پرائس کنٹرول کمیٹی بھی نیند سے جاگ گئی اور گیارہ ماہ بعد ثواب کی نیت سے پرائس لسٹ جاری کر دی، دوکاندار پرائس لسٹ پر درج قیمت کے بجائے من مانی قیمت پر اشیاء فروخت کرنے میں مصروف ہیں، ضلعی انتظامیہ اور مزید پڑھیں