میرپورخاص اور ملحقہ علاقوں سے بہت سی اہم خبریں

میرپورخاص == تحسین احمد خان === ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زین العابدین نے اولڈ سول اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کا اچانک دورہ، ہسپتال میں ڈاکٹروں کی غیر حاضری اور صفائی ستھرائی کے فقدان پر پر سخت بر ہمی کا اظہار، تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر میرپورخاص زین العابدین نے گزشتہ روز عوامی شکایت پر اولڈ سول مزید پڑھیں

ضلع بدین کی علاقے لنواری شریف کی رہائشی لڑکی 19 سالہ مسمات شمائلہ ٹالپر نے میرواہ گورچانی کے رہائشی لڑکے سے میرپورخاص کی عدالت میں پسند کی شادی کرلی،

قمیرپورخاص == تحسین احمد خان === ضلع بدین کی علاقے لنواری شریف کی رہائشی لڑکی 19 سالہ مسمات شمائلہ ٹالپر نے میرواہ گورچانی کے رہائشی لڑکے سے میرپورخاص کی عدالت میں پسند کی شادی کرلی، رشتے داروں کی جانب سے موت مار دھمکیاں ملنے پر سیشن کورٹ میں تحفظ کی درخواست دائر کر دی، تفصیلات مزید پڑھیں

میرپورخاص شہر اور ملحقہ علاقوں سے بہت سی اہم خبریں۔-خاتون پریذائڈنگ افسر صائمہ کھٹیان سے بدتمیزی کرنے والے معاملے میں ایم پی اے کے بیٹے کرن کمار اور انکے ساتھیوں نے پریذائڈنگ افسر اور پولنگ عملے سے اپنی غلطی اور نازیبہ رویہ کی معافی مانگ لی

میرپورخاص == تحسین احمد خان === خاتون اسکول ٹیچر نے اپنے پچاس سالہ شوہر کو پیٹ میں چاقو مار ڈالا،واقعہ گھریلو تکرار کی وجہ سے پیش آیا، کروڑوں روپے کا فنڈز رکھنے والا سول ہسپتال،مریض کے پیٹ میں چھری لگنے کا علاج بھی نہیں کر سکا تفصیلات کے مطابق بھانسنگھ آباد میں رہاش پزیر پچاس مزید پڑھیں

یوسی چیئرمین کے امیدوار کی مدعیت میں پیپلز پارٹی کے ایم پی اے پر دھشت گردی ایکٹ کے تحت کیس داخل کر لیا گیا گرفتاری عمل میں نہیں آئی

میرپورخاص == تحسین احمد خان === یوسی چیئرمین کے امیدوار کی مدعیت میں پیپلز پارٹی کے ایم پی اے پر دھشت گردی ایکٹ کے تحت کیس داخل کر لیا گیا گرفتاری عمل میں نہیں آئی تفصیلات کے مطابق میرپورخاص کے تعلقہ شجاع آباد کی یونین کونسل یوسی تاجو خاص خیلی سے آزاد امیدوار برائے چیئرمین مزید پڑھیں

میرپورخاص کی خبریں

میرپورخاص== تحسین احمد خان === 18سالہ نوجوان نے گھریلو پریشانیوں اور بے روز گاری سے تنگ آکر گلے میں رسی کا پھندا لگا کر خود کشی کر لی تفصیلات کے مطابق میرپورخاص کے علاقے حبیب کالونی میں گھروں میں کام کرکے مہنگائی کے اس دور میں گھر کی کفالت کرنے والی ماں کے لخت جگر مزید پڑھیں