جماعت اسلامی میرپورخاص کے امیر محمد رفیق چوھان، سیکریٹری ظفر اقبال مجاہد،نائب امراء زاہدالرحمان خان،حافظ سلمان خالد،نائب قیم محمد اکرم شیخ صدر پبلک ایڈ کمیٹی عاصم شیخ صدر الخدمت نادر خان بزرگ اراکین لالہ نور محمد،ڈاکٹر معصوم علی سیدی،عزیزالرحمان خان،باب الدین اور پریس سیکریٹری جماعت اسلامی میرپورخاص عبدالرشید شیخ نے جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر محترم اسداللہ بھٹو ایڈوکیٹ کی اہلیہ اور رکن جماعت اسلامی ندیم ابراہیم کے بڑے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔


میرپورخاص== تحسین احمد خان ===جماعت اسلامی میرپورخاص کے امیر محمد رفیق چوھان، سیکریٹری ظفر اقبال مجاہد،نائب امراء زاہدالرحمان خان،حافظ سلمان خالد،نائب قیم محمد اکرم شیخ صدر پبلک ایڈ کمیٹی عاصم شیخ صدر الخدمت نادر خان بزرگ اراکین

لالہ نور محمد،ڈاکٹر معصوم علی سیدی،عزیزالرحمان خان،باب الدین اور پریس سیکریٹری جماعت اسلامی میرپورخاص عبدالرشید شیخ نے جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر محترم اسداللہ بھٹو ایڈوکیٹ کی اہلیہ اور رکن جماعت اسلامی ندیم ابراہیم کے بڑے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ جماعتِ اسلامی کے راہنماؤں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے اور درجات کی بلندی جنت الفردوس میں


اعلی مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین٭٭
==========================