جسقم کارکنان کا ڈاکٹر نیاز کالانی کی سربراہی میں اسٹیشن چوک سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی میں کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی

میرپورخاص == تحسین احمد خان === جسقم کارکنان کا ڈاکٹر نیاز کالانی کی سربراہی میں اسٹیشن چوک سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی میں کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق قوم پرست تنظیم جسقم کی جانب سے اسٹیشن چوک سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی مزید پڑھیں

میرپورخاص پبلک ہیلتھ میں 21کروڑ 24لاکھ کا بھاری بجٹ خرد برد ہونے کا انکشاف، چیف انجینئر حیدر آباد نے ایکسئین انجینئر سہیل لغاری اور اسسٹنٹ انجینئر صفدر شاہ کے خلاف اینٹی کرپشن کو کاروائی کے لیے خط لکھ دیا،محکمانہ انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی،

میرپورخاص== تحسین احمد خان === میرپورخاص پبلک ہیلتھ میں 21کروڑ 24لاکھ کا بھاری بجٹ خرد برد ہونے کا انکشاف، چیف انجینئر حیدر آباد نے ایکسئین انجینئر سہیل لغاری اور اسسٹنٹ انجینئر صفدر شاہ کے خلاف اینٹی کرپشن کو کاروائی کے لیے خط لکھ دیا،محکمانہ انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی، محکمہ ایریگیشن کی جانب سے مزید پڑھیں

میرپورخاص کی اہم شاہراہیں جن میں روشن پلازہ،بھانسنگھ آباد روڈ،چاندنی چوک روڈ،کھپرو اسٹینڈ روڈ،سٹلائٹ ٹاؤن ٹنکی روڈ سمیت دیگر اہم سڑکیں حالیہ دنوں ہونے والی برسات کے بعد شہریوں کے لئے تکلیف کا باعث بنی ہوئی ہیں ان سڑکوں پر بڑے بڑے گڑھے پڑ گئے ہیں

میرپورخاص==تحسین احمد خان === شہر کے مختلف علاقوں اور اہم شاہراہوں پر برسات کے بعد پڑنے والے گڑھے حادثات کا باعث بننے لگے،چنگچی،رکشہ اور موٹر سائیکل سوار آئے روز ان گڑھوں میں گر کر زخمی ہونے لگے،کچھ ماہ قبل ان سڑکوں پر پیچ ورک کرکے گڑھوں کو پُر کیا گیا تھا تفصیلات کے مطابق میرپورخاص مزید پڑھیں

میرپورخاص شہر اور ملحقہ علاقوں سے بہت سی اہم خبریں۔

میرپورخاص == تحسین احمد خان === میرپورخاص میں پرانی دشمنی پر بدلے میں نوجوان کے قتل میں ملوث ملزمان کی عدم گرفتاری اور پولیس کی جانب سے بااثر ملزمان کی پشت پناہی کرنے کے خلاف مری برادری کے سینکڑوں افراد کا احتجاجی مظاہرہ، میرپورخاص سانگھڑ روڈ پر رکاوٹیں کھڑی کر کے کئی گھنٹے تک دھرنا مزید پڑھیں

ڈویژنل کمشنر میرپورخاص سید اعجاز علی شاھ* نے کہا ہے کہ پانی عوام کی بنیادی ضرورت ہے اس کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے یہ ہماری ذمیداری کے ساتھ انسانیت کے ناطے ہم پر فرض بھی ہے

میرپورخاص ==تحسین احمد خان === ڈویژنل کمشنر میرپورخاص سید اعجاز علی شاھ* نے کہا ہے کہ پانی عوام کی بنیادی ضرورت ہے اس کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے یہ ہماری ذمیداری کے ساتھ انسانیت کے ناطے ہم پر فرض بھی ہے اس امر کا اظہار انہوں نے شھر میں پینے کے صاف پانی کی مزید پڑھیں