جانوروں کو بھی نہ پلایا جاسکے وہ مضر صحت آلودہ پانی میر پورخاص کی عوام کو سپلائی کرنے پر پبلک ہیلتھ اور واٹر سپلائی کے افسران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے،

میر پور خاص == تحسین احمد خان===جانوروں کو بھی نہ پلایا جاسکے وہ مضر صحت آلودہ پانی میر پورخاص کی عوام کو سپلائی کرنے پر پبلک ہیلتھ اور واٹر سپلائی کے افسران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، واٹر فلٹریشن پلانٹ اور اسکی سپلائی کیلئے مختلف اسکیموں کے نام پر کڑوروں روپے کا ملکی خزانے مزید پڑھیں

ضیاء الحق کی آمریت میں طلبہ یونین پر لگائی گئی پابندی ختم ہونے پر طلبہ نے سکھ کا سانس لیا ہے

میرپورخاص == تحسین احمد خان === پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن ڈویژن میرپورخاص کے ڈویژنل جنرل سیکریٹری ساجد لاشاری نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ضیاء الحق کی آمریت میں طلبہ یونین پر لگائی گئی پابندی ختم ہونے پر طلبہ نے سکھ کا سانس لیا ہے سندھ پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن کی تاریخی جدوجہد کے مزید پڑھیں

بھارت میں باحجاب طلبہ سے اظہار یکجہتی کیلئے ڈاٹرز آف اسلام میرپورخاص کی جانب سے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا

میرپورخاص(بیورورپورٹ) بھارت میں باحجاب طلبہ سے اظہار یکجہتی کیلئے ڈاٹرز آف اسلام میرپورخاص کی جانب سے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرین نے مودی سرکار اور بھارتی ہندو غنڈؤں کی اسلام دشمنی اور باحجاب خواتین کو ہراساں کرنے کی بھرپور الفاظ میں مذمت کی تفصیلات کے مطابق ڈاٹرز آف اسلام میرپورخاص کی مزید پڑھیں

سیاست کو آزاد دیکھنا ہے تو صحافت کو آزاد کرنا ہو گا وفاقی حکومت نے روز اول سے میڈیا کی آواز کو دبانے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنا شروع کر رکھے ہیں، پیپلز پارٹی کی حکومت نے پریس کلبوں اور صحافی تنظیموں کے لئے ہمیشہ فلاح و بہبود کا کام کیا ہے،

میرپورخاص== تحسن احمد خان===صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی نے کہا ہے کہ سیاست کو آزاد دیکھنا ہے تو صحافت کو آزاد کرنا ہو گا وفاقی حکومت نے روز اول سے میڈیا کی آواز کو دبانے کیلئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرنا شروع کر رکھے ہیں، پیپلز پارٹی کی حکومت نے پریس کلبوں اور صحافی تنظیموں کے مزید پڑھیں

ڈویژنل کمشنر میرپورخا ص سید اعجازعلی شاھ* نے کہا ہے ہریالی انسان سمیت ھر جاندار کے لیئے جینے کا ذریعہ ہے ہم پودے لگا کر آنے والی نسلوں کو آلودگی سے پاک بھتر ماحول فراہم کرسکتے ہیں

میرپورخاص == تحسین احمد خان===. . . . . ڈویژنل کمشنر میرپورخا ص سید اعجازعلی شاھ* نے کہا ہے ہریالی انسان سمیت ھر جاندار کے لیئے جینے کا ذریعہ ہے ہم پودے لگا کر آنے والی نسلوں کو آلودگی سے پاک بھتر ماحول فراہم کرسکتے ہیں اس امر کا اظھار انہوں نے 15 فیبروری 2022 مزید پڑھیں