آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے زیر اہتمام پرنسپلز سیشن کا انعقاد کیا گیا سیشن کا موضوع بچوں کی تربیت اور روشن پاکستان کی تعمیر تھا معروف

میرپورخاص == تحسین احمد خان === آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن میرپورخاص ریجن کے زیر اہتمام پرنسپلز سیشن کا انعقاد کیا گیا سیشن کا موضوع بچوں کی تربیت اور روشن پاکستان کی تعمیر تھا معروف اسکالر نعمان الحق نے اپنے علمی اور اصلاحی خطاب کے زریعے اساتزہ کی بہترین رہنمائی کی جبکہ دیگر مقررین مزید پڑھیں

بحران خان کی ناکام عوام دشمن پالیسیوں سے ملک کا دیوالیان نکال چکا ہے عوام مہنگائی بیڈ گورنس سے چیخ رہے ہیں لیکن وفاقی حکومت نے آنکھوں پر پٹی اور کانوں میں روئی ڈال رکھی ہے

میرپورخاص== تحسین احمد خان === پاکستان پیپلزپارٹی منارٹی ونگ کے صوبائی صدر ایم پی اے ڈاکٹر لالچند اوکلانی، صوبائی جرنل سیکریٹری و اسپیشل اسسٹنٹ وزیر اعلیٰ سندھ پونجو مل بھیل، ایم پی ای نوید انتھونی اور پی پی پی میرپورخاص ڈویژن کے صدر رمیش ڈیون کمار مالہی نے کہا کہ بحران خان کی ناکام عوام مزید پڑھیں

سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری احمد علی راجپوت نے کہا ہے کہ سائنسی تحقیق کے مطابق ایک عام شخص کے مقابلے میں کھلاڑی کا دل زیادہ دھڑکتاہے اور ان کی صحت عام افراد کے مقابلے میں کئی گنا بھتر رہتی ہے

میرپورخاص == تحسین احمد خان === ================== سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری احمد علی راجپوت نے کہا ہے کہ سائنسی تحقیق کے مطابق ایک عام شخص کے مقابلے میں کھلاڑی کا دل زیادہ دھڑکتاہے اور ان کی صحت عام افراد کے مقابلے میں کئی گنا بھتر رہتی ہے انہوں نے مزید کہا کہ مزید پڑھیں

میرپورخاص پریس کلب کے انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرنے والے میرپورخاص ورکنگ جرنلسٹ پینل کو مبارک باد کا سلسلہ جاری،

میرپورخاص == تحسین احمد خان میرپورخاص پریس کلب کے انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرنے والے میرپورخاص ورکنگ جرنلسٹ پینل کو مبارک باد کا سلسلہ جاری، آرائیں برادری کی نمائندہ تنظیم مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان کے صدر میرپورخاص ڈویژن غلام نبی آرائیں،صدر میرپورخاص چوہدری آصف آرائیں جنرل سیکرٹری وقاص رفیق آرائیں اور ذیشان مزید پڑھیں

مسلم لیگ فنکشنل کے ضلعی صدر مبارک مہر کی جانب سے میرپورخاص پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں اور ممبران کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا،

میرپورخاص == تحسین احمد خان === مسلم لیگ فنکشنل کے ضلعی صدر مبارک مہر کی جانب سے میرپورخاص پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں اور ممبران کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا، ظہرانے کی تقریب میں نومنتخب عہدیداروں، گورننگ باڈی کے ممبران اور دیگر میں اجرک اور سندھی ٹوپی کے تحائف پیش مزید پڑھیں