ڈویژنل کمشنر میرپورخا ص سید اعجازعلی شاھ* نے کہا ہے ہریالی انسان سمیت ھر جاندار کے لیئے جینے کا ذریعہ ہے ہم پودے لگا کر آنے والی نسلوں کو آلودگی سے پاک بھتر ماحول فراہم کرسکتے ہیں

میرپورخاص == تحسین احمد خان===. . . . . ڈویژنل کمشنر میرپورخا ص سید اعجازعلی شاھ* نے کہا ہے ہریالی انسان سمیت ھر جاندار کے لیئے جینے کا ذریعہ ہے ہم پودے لگا کر آنے والی نسلوں کو آلودگی سے پاک بھتر ماحول فراہم کرسکتے ہیں اس امر کا اظھار انہوں نے 15 فیبروری 2022 سے شروع ہونے والی 14روزہ شجر کاری مھم کے سلسلے میں بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نےایک علامیہ میں ڈویژن کے تمام ڈپٹی کمشنران کو ہدات کرتے ہوئے کہا ہے کے اضلاع کے تمام ضلعی ذمیداران سمیت ٹائون کمیٹی، میونسپل کامیٹی، آبادگار، محکمہ جنگلات فلاحی تنظیموں کے نمائندوں سے میٹنگ کی جائے انہیں شجر کاری کے فوائد سے آگاہ کیا جائے اور اس قومی مقصد میں شامل کیا جائے ڈیژنل کمشنر سید اعجاز علی شاھ نے مزید کہا کے شجر کاری مھم کے دواران اور مھم کے بعد ان کی حفاظت اور پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے مھم کو کامیاب اور فائدے مند بنایا جائے دورے کے داران ہر ضلعے کے شجرکاری کی کارکردگی کو چیک کیا جائے گا مستقل بنیاد پر ہر پیر کو لگائے گئے پودوں کی رپورٹ کمشنر آفیس بھیجی جائے معاشرے کو آلودگی سے پاک کرنے کے لیئے ہریالی وقت کی اہم ضرورت بن چکی ہے شجر کاری کو اہمیت دی جائے غفلت کسی بھی صورت میں ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی.