مری گلیات و گردونواح میں ہلکی برف باری جاری۔۔

مری گلیات و گردونواح میں ہلکی برف باری جاری۔۔ گورنمنٹ نے سردی سے بچنے کے لیے جن کو چھٹیاں دی تھیں وہ سب مری پہنچ گئے🤔 مری سمیت نتھیاگلی ،ایوبیہ اورچھانگلہ گلی میں برف باری مری سمیت نتھیاگلی ،ایوبیہ اورچھانگلہ گلی میں برف باری ۔لاہور میں بھی موسم سرما کی پہلی بارش۔ سردی کی شدت مزید پڑھیں

قلات میں درجہ حرارت منفی 7 اور کوئٹہ میں منفی 6 ڈگری

پاکستان میں کہاں کتنی سردی پڑی؟ کس شہر کا درجہ حرارت کہاں تک پہنچا؟ اعداد و شمار سامنے آگئے۔ ملک کے بالائی اور میدانی علاقے سردی کی لپیٹ میں رہے، دوسری طرف کوئٹہ اور بلوچستان کے شمالی علاقوں میں درجہ منفی ہوا تو تالاب، جوہڑ اور سڑکوں پر پڑا پانی تک جم گیا۔ محکمہ موسمیات مزید پڑھیں

پہاڑی علاقوں میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہا۔ وسطی/جنوبی پنجاب کے بعض مقامات پرہلکی دُھند چھائی رہی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہنے کی توقع محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ بارہ گھنٹے کےدوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدیدسرد رہنے اور رات کے اوقات میں شمال مشرقی پنجاب اور بالائی سندھ کے بعض مقامات پرہلکی دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔ گزشتہ چوبیس مزید پڑھیں

وانواٹو: 7.4 شدت کے خوفناک زلزلے کے جھٹکوں سے زمین لرز اُٹھی، سونامی وارننگ جاری

وانواٹو کے علاقے پورٹ ولا میں 7.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں سے پورا علاقہ لرز اٹھا جس کے بعد علاقے میں سونامی کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔ امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق منگل کے روز وانواٹو کے دارالحکومت پورٹ ولا میں 7.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے مزید پڑھیں

صدی کے بدترین سمندری طوفان چیڈو نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔

فرانس کے جزیرے مایوٹے میں صدی کے بدترین سمندری طوفان چیڈو نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق 220 کلومیٹر ہواؤں سے درخت جڑوں سے اُکھڑ گئے، گھروں کی چھتیں اُڑ گئیں، سرکاری عمارتوں، اسپتال، سیکڑوں کچے مکانات اور درجنوں گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔ مقامی حکام نے مزید پڑھیں