
موسم جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہا ڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں شدید سردرہنے کا امکان ۔ تاہم گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع ابرآلود اور ہلکی بارش /برفباری ہو سکتی ہے۔ پنجاب کےمیدانی علاقوں میں رات کے اوقات میں چند مقامات پر ہلکی سموگ / مزید پڑھیں
















































