آسمان پر سیاروں کی پریڈ نظر آنے کا امکان، فروری 2025 کے وسط تک دیکھی جاسکتی ہے، سپارکو

آسمان میں 4 یا اس سے زیادہ سیاروں کی قطار یعنی ’سیاروں کی پریڈ‘ نظر آنے کا امکان ہے۔ سپارکور کے ترجمان کے مطابق سیاروں کی پریڈ جنوری کے آخری ہفتے سے شروع ہوگی، سیاروں کی یہ پریڈ فروری 2025 کے وسط تک آسمان پر دیکھی جاسکتی ہے۔ ترجمان سپارکو کے مطابق سیارہ عطارد، زہرہ، مزید پڑھیں

سعودی عرب میں سردی بڑھ گئی

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سمیت دیگر علاقوں میں موسلادھار بارش کے بعد سردی مزید بڑھ گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بارش سے شہری علاقے اور صحرائی وادیاں خوب سیراب ہوگئی ہیں۔ مقامی محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 2 روز موسم غیر یقینی رہے گا۔ رپورٹس کے مطابق ریاض میں دوپہر میں درجہ حرارت 17 مزید پڑھیں

12جنوری سے 15جنوری کی راتیں پاکستان کی 100 سالہ تاریخ کی سرد ترین راتیں اور دن ھو سکتے۔۔۔۔

اس دوران سعودی عرب کی طرح دن یا رات کو برفباری بھی ہوسکتی ھے۔۔۔۔ جن علاقوں میں برفباری ھو سکتی ھے وہ وسطی پنجاب کے مندرجہ ذیل اضلاع ہیں۔۔۔۔ گجرات، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ملتان، خانیوال، بہاولپور، قصور ، ویہاڑی، اوکاڑہ، ساہیوال، حافظ آباد، چکوال، جہلم، میانوالی، بھکر، لیہ، چنیوٹ، سرگودھا، خوشاب، ڈیرہ غازیخان، راجن مزید پڑھیں

کراچی میں آج سے سردی کم ہونے کا امکان، موجودہ درجہ حرارت 10 ڈگری تک پہنچ گیا

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی آٹھویں نمبر پر موجود کراچی میں سرد ہواؤں کا راج ہے اور پارہ 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جارہا ہے، رات گئے کم سے کم درجہ حرارت 8.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 12 جنوری تک سردی کی شدت مزید پڑھیں

برفانی طوفان، امریکا کی 7 ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ

برفانی طوفان، امریکا کی 7 ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ امریکا کی تمام مشرقی ساحلی ریاستوں میں برفانی طوفان کے باعث 7 ریاستوں میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی۔ برفانی طوفان کے باعث تقریباً 2 ہزار پروازیں منسوخ کردیں۔ نیوجرسی، پنسلوینیا، ورجینیا اور اوہائیو سب سے زیادہ متاثر ہوئے۔ واشنگٹن، میری لینڈ اور بالٹی مور مزید پڑھیں