دھند اور اسموگ ، پنجاب میں موٹر ویز مختلف مقامات سے بند

پنجاب میں دھند اور اسموگ کے باعث موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا۔ موٹر وے پولیس کے ترجمان کے مطابق موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن ، لاہور سیالکوٹ موٹروے اور موٹروے ایم 3 کو لاہور سے درخانہ تک دھند اور اسموگ کی وجہ سے بند کیا گیا ہے۔ اسموگ کی مزید پڑھیں

پنجاب میں سموگ ، سیاحوں نے ملکہ کوہسارمری کارخ کرلیا

پنجاب میں سموگ کی صورتحال آج بھی انتہائی خراب ہے، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور بدستور پہلے نمبر پر ہے اور صبح سویرے شہر کا ائیر کوالٹی انڈیکس 714 تک پہنچ گیا ہے۔ پنجاب میں شدید سموگ کے باعث کئی شہروں میں حد نگاہ نہایت کم ہوگئی۔ دھند کے باعث موٹرویز کو مختلف مزید پڑھیں

اسلام آباد میں اتوار سے پیرتک بارش

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد میں اتوار سے پیر تک بارش کی پیش گوئی کر دی۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق اسلام آباد اور گردنواح میں بارش کا سلسلہ 24 گھنٹے تک جاری رہ سکتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بارش سے ٹھنڈ میں اضافہ جب کہ سموگ میں کمی ہوگی۔ گلگت بلتستان مزید پڑھیں

بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان

بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کےاوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔تاہم گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع ہے۔ پنجاب کے زیادہ مزید پڑھیں

کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ

شہرِ قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں صبح میں ہلکی دھند چھائے رہنے کا امکان بھی ہے جس کے نتیجے میں حدِ نگاہ جزوی طور پر متاثر ہونے کی بھی توقع ہے۔ لاہور: شہریوں نے اسموگ سے متعلق احتیاطی تدابیر مزید پڑھیں