شب برات کے موقع پر دھوبی گھاٹ قبرستان میں شربت کی سبیل کے کیمپ پر زائرین میں عبدالقادر میمن سینئر صحافی آصف جئے جا عمران الحسینی شربت تقسیم کر رہے ہیں ========

کراچی ۔رپوٹ۔(نور احمد عباسی ) گارڈن ویلفیئر ایسوسی ایشن اور ہیلپ اینڈ سیف ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت شب برات کے موقع پر دھوبی گھاٹ قبرستان میں شربت کی سبیل کے کیمپ پر زائرین میں عبدالقادر میمن سینئر صحافی آصف جئے جا عمران الحسینی شربت تقسیم کر رہے ہیں ========

لاہور کے جنرل اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز ایک بار پھر سراپا احتجاج بن گئے.ڈاکٹرز نے احتجاجا کام بند کردیا

لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور کے جنرل اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز ایک بار پھر سراپا احتجاج بن گئے.ڈاکٹرز نے احتجاجا کام بند کردیا.ینگ ڈاکٹرز نے پرنسپل کے آفس کا گھیراؤ کر لیا اور دھرنا دے دیا .اس موقع پر صدر جنرل ہسپتال ڈاکٹر حسیب تھند کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز کی سیکورٹی نہ ہونے کی وجہ سے کام مزید پڑھیں

ڈین انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ پروفیسر ڈاکٹر زرفشاں طاہر نے کہا ہے کہ خواتین کو با اختیار بنائے بغیر معاشی و معاشرتی ترقی ممکن نہیں ، ملک کی 51 فیصد آبادی کے حقوق کو نظر انداز کر کے کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا

لاہور(جنرل رپورٹر) ڈین انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ پروفیسر ڈاکٹر زرفشاں طاہر نے کہا ہے کہ خواتین کو با اختیار بنائے بغیر معاشی و معاشرتی ترقی ممکن نہیں ، ملک کی 51 فیصد آبادی کے حقوق کو نظر انداز کر کے کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ۔ ڈاکٹر زرفشاں طاہر کا کہنا تھا کہ اللّه مزید پڑھیں

سرسید یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام جاب فیئر 2023 کا انعقاد

کراچی، 5;مارچ 2023ء ۔ ۔ سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبہ مرکزِ مشاورت و رہنمائی کے زیرِ اہتمام پانچویں جاب فیئر2023 تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر کی 102 سے زائد معروف کمپنیوں نے شرکت کی اور طلباء کوملازمتوں کے حصول میں مدد، رہنمائی اور دیگر ضروری معلومات اورسہولیات فراہم مزید پڑھیں

پکستان مسلم لیگ فنکشنل کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم نے پاکستان بازار تھانہ کی حدود میں دہشتگردوں کے ہاتھوں فنکشنل لیگ کے زمہ دار پرویز شیخ کو قتل کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے

پکستان مسلم لیگ فنکشنل کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم نے پاکستان بازار تھانہ کی حدود میں دہشتگردوں کے ہاتھوں فنکشنل لیگ کے زمہ دار پرویز شیخ کو قتل کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پھر سے کراچی شہر کا امن خراب کرنے کی سازش کی جارہی ہے جبکہ حکمران مزید پڑھیں