ڈین انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ پروفیسر ڈاکٹر زرفشاں طاہر نے کہا ہے کہ خواتین کو با اختیار بنائے بغیر معاشی و معاشرتی ترقی ممکن نہیں ، ملک کی 51 فیصد آبادی کے حقوق کو نظر انداز کر کے کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا

لاہور(جنرل رپورٹر) ڈین انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ پروفیسر ڈاکٹر زرفشاں طاہر نے کہا ہے کہ خواتین کو با اختیار بنائے بغیر معاشی و معاشرتی ترقی ممکن نہیں ، ملک کی 51 فیصد آبادی کے حقوق کو نظر انداز کر کے کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ۔ ڈاکٹر زرفشاں طاہر کا کہنا تھا کہ اللّه مزید پڑھیں

سرسید یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام جاب فیئر 2023 کا انعقاد

کراچی، 5;مارچ 2023ء ۔ ۔ سر سید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبہ مرکزِ مشاورت و رہنمائی کے زیرِ اہتمام پانچویں جاب فیئر2023 تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر کی 102 سے زائد معروف کمپنیوں نے شرکت کی اور طلباء کوملازمتوں کے حصول میں مدد، رہنمائی اور دیگر ضروری معلومات اورسہولیات فراہم مزید پڑھیں

پکستان مسلم لیگ فنکشنل کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم نے پاکستان بازار تھانہ کی حدود میں دہشتگردوں کے ہاتھوں فنکشنل لیگ کے زمہ دار پرویز شیخ کو قتل کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے

پکستان مسلم لیگ فنکشنل کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالرحیم نے پاکستان بازار تھانہ کی حدود میں دہشتگردوں کے ہاتھوں فنکشنل لیگ کے زمہ دار پرویز شیخ کو قتل کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پھر سے کراچی شہر کا امن خراب کرنے کی سازش کی جارہی ہے جبکہ حکمران مزید پڑھیں

نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹرجاویداکرم نے مئیوہسپتال میں اے وی ایچ روم نمبر4 میں آئی یوآئی سنٹرکاافتتاح کیا۔

لاہور(جنرل رپورٹر)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹرجاویداکرم نے مئیوہسپتال میں اے وی ایچ روم نمبر4 میں آئی یوآئی سنٹرکاافتتاح کیا۔اس موقع پر وائس چانسلر کنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹرمحمودایاز،ایم ایس مئیوہسپتال ڈاکٹرمنیراحمدملک،پروفیسراعجازحسین،پروفیسر زاہدہ عشرت،پروفیسرڈاکٹرعمران،پروفیسرڈاکٹرعائشہ ملک،پروفیسرسائرہ افضل، پروفیسرامیرافضل،پروفیسرفرح افضل،ڈاکٹرصومیہ،ڈاکٹربلال عزیز،ڈاکٹرسلمان کاظمی،ڈاکٹرزاہدپرویز،ڈاکٹرعیس محمدودیگر ڈاکٹرز موجود تھے۔ نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹرجاویداکرم نے کنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی، مئیوہسپتال اور لیڈی ایچیسن مزید پڑھیں

لیڈی ایچی سن ہسپتال میں خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے گزشتہ روز واک اور سیمینار کا اہتمام کیا گیا

لاہور(جنرل رپورٹر) لیڈی ایچی سن ہسپتال میں خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے گزشتہ روز واک اور سیمینار کا اہتمام کیا گیا جس میں صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اسکے علاوہ وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمود ایاز، میڈیکل سپرنٹندنٹ ڈاکٹر منیر احمد مزید پڑھیں