پاکستان میں کورونا کی نئی قسم کی تصدیق

قومی ادارہ صحت کے مطابق دو پاکستانیوں میں کورونا وائرس کی نئی قسم پائی گئی۔ دونوں شہری برطانیہ سے وطن واپس آئے۔ وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ کورونا کی نئی قسم کے چار مشکوک مریضوں کا تعلق لاہور سے ہے۔ چاروں کے ٹیسٹ لے کر این آئی ایچ بھجوا دیے ہیں۔ مزید پڑھیں

کراچی: قومی ادارہ امراض قلب میں کرپشن کا معاملہ

کراچی: قومی ادارہ امراض قلب میں کرپشن کا معاملہ کرپشن کی نشاندہی کرنے والے ڈاکٹر طارق شیخ کا چیف جسٹس کوازخود نوٹس لینے کیلیےخط کراچی: سندھ حکومت میں مختلف اہم عہدوں پر تعینات رہا ہوں، ڈاکٹر طارق شیخ کے خط کا متن اسپتال میں میگا کرپشن،اختیارات کے ناجائز استعمال کی شکایت نیب اور ایف آئی مزید پڑھیں

سندھ کے سیکریٹری سروسز کرو نا کا شکارہوگئے چارج سیکرٹری جنرل ایڈمنسٹریشن کے حوالے

سندھ کے سیکریٹری سروسز کرو نا کا شکارہوگئے چارج سیکرٹری جنرل ایڈمنسٹریشن کے حوالے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے سیکورٹی سروسز ڈاکٹر سعیداحمد منگنیجو کو کرونا کا شکار ہونے کے بعد رخصت پر بھیج دیا اور ان کی ذمہ داریوں کا اضافی چارج سیکریٹری جنرل ایڈمنسٹریشن نسیم الغنی سہتو کو سونپ دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

دارالصحت ہسپتال اور لیاقت کالج آف میڈیکل اینڈ ڈینٹسٹری کے چیئرمین عامر ولی الدین چشتی صاحب سے ملاقات

بزم تاجیہ امجدیہ (رجسٹرڈ) انٹرنیشنل کے وفد نے گدی نشین و سربراہ بزم تاجیہ امجدیہ قاضی سید میر وجاہت علی شاہ تاجی کی قیادت میں دارالصحت ہسپتال اور لیاقت کالج آف میڈیکل اینڈ ڈینٹسٹری کے چیئرمین عامر ولی الدین چشتی صاحب سے ملاقات کی۔ جس میں ہم نے بزم کی جانب سے ریفر کئے جانے مزید پڑھیں

کیٹاگری میں : صحت