کراچی: قومی ادارہ امراض قلب میں کرپشن کا معاملہ

کراچی: قومی ادارہ امراض قلب میں کرپشن کا معاملہ


کرپشن کی نشاندہی کرنے والے ڈاکٹر طارق شیخ کا چیف جسٹس کوازخود نوٹس لینے کیلیےخط
کراچی: سندھ حکومت میں مختلف اہم عہدوں پر تعینات رہا ہوں، ڈاکٹر طارق شیخ کے خط کا متن
اسپتال میں میگا کرپشن،اختیارات کے ناجائز استعمال کی شکایت نیب اور ایف آئی اے کو ارسال کی تھیں،خط
کراچی: میگا کرپشن اسکینڈل کی شکایت پر متعدد افسران نے ضمانت حاصل کرلی ہیں، خط کا متن
کراچی: میرے خلاف سندھ کے مختلف اضلاع میں مقدمات درج کرلیے گئے ہیں ،خط کا متن
کراچی: چیف جسٹس سے استدعا ہے کہ معاملے کا از خود نوٹس لیا جائے، خط کا متن
کراچی: میرے خلاف درج مقدمات کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی تشکیل دی جائے ،خط کا متن
کراچی: سنگین دھمکیوں کے پیش نظر تحفظ فراہم کرنے کا حکم دیا جائے، خط کا متن