آٹزم سے نبرد آزما ہونے کے لیے مختلف سینٹرز کا قیام ناگزیر ہے ، پاکستان سینٹر فار آٹزم کی سی ای او محترمہ ایلیا بتول حیدری کی جیوے پاکستان ڈاٹ کام کے لیے محمد وحید جنگ سے خصوصی گفتگو ۔

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آٹزم ڈے منایا جاتا ہے اس حوالے سے آٹزم کا شکار افراد کو سہولتیں فراہم کرنا اور ان کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے عوام میں شعور اور آگاہی بڑھانے کی ضرورت ہے اس سلسلے میں سرکاری اور نجی سطح پر جو ادارے اور شخصیات فعال کردار مزید پڑھیں

پاکستانی فزیشن آف نارتھ امریکہ کے ساؤتھ ٹیکساس چیپٹر کے زیر اہتمام فری ھیلتھ فئیر کا انعقاد کیا گیا

پاکستانی فزیشن آف نارتھ امریکہ کے ساؤتھ ٹیکساس چیپٹر کے زیر اہتمام فری ھیلتھ فئیر کا انعقاد کیا گیا مسجد صابرین میں منعقد ہونے والے ھیلتھ فئیر میں 32 سے زائد ڈاکٹروں اور اسپیشلسٹس نے 500 سے زائد افراد کو مفت طبی معائنہ اور لیب ٹیسٹ سمیت متعد طبی سہولیات فراہم کئیں ہیوسٹن (نمائندہ خصوصی) مزید پڑھیں

حفاظتی ٹیکوں کے عالمی ہفتہ کے موقع پر ڈی ایچ او ڈاکٹر جے رام داس کی قیادت میں شملہ چوک سے میرپورخاص پریس کلب تک ریلی نکالی گئی

میرپورخاص== تحسین احمد خآن=== حفاظتی ٹیکوں کے عالمی ہفتہ کے موقع پر ڈی ایچ او ڈاکٹر جے رام داس کی قیادت میں شملہ چوک سے میرپورخاص پریس کلب تک ریلی نکالی گئی جبکہ بعد ازاں ڈی سی آفس دربار ہال میں آگاہی سیمینار منعقد کیا گیا ایم ایس سول اسپتال ڈاکٹر شیرو موتی ،اے ڈی مزید پڑھیں

منکی پاکس کیسے منتقل ہوتا ہے؟ وزارت قومی صحت نے تفصیلی اعلامیہ جاری کر دیا

اسلام آباد: وزارت قومی صحت نے ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ منکی پاکس ایک وائرل زونوٹک متعدی مرض ہے، جو متاثرہ جانور سے انسانوں کو منتقل ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بھی منکی پاکس کے کیسز سامنے آ گئے ہیں، جس کے بعد وزارت قومی صحت نے ایک اعلامیہ جاری مزید پڑھیں

نامعلوم مریضوں کی شناخت کے حوالے سے ہونے والے معاہدے کے بعد میو ہسپتال کے ساو تھ میڈیکل وارڈ میں زیر علاج نا معلوم نوجوان سرگودھا کا رہائشی نکلا

لاہور(مدثر قدیر)نامعلوم مریضوں کی شناخت کے حوالے سے ہونے والے معاہدے کے بعد میو ہسپتال کے ساو تھ میڈیکل وارڈ میں زیر علاج نا معلوم نوجوان سرگودھا کا رہائشی نکلا ,تفصیلات کے مطابق ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کے جنرل سیکٹری ڈاکٹر سلمان کاظمی نے بتایا کہ عید سے ایک دن قبل میو ہسپتال کی مزید پڑھیں