پاکستان دنیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے دو سال میں ادویات کی قیمتوں دو سو سے پانچ سو فیصد اضافہ کیا

پاکستان دنیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے دو سال میں ادویات کی قیمتوں دو سو سے پانچ سو فیصد اضافہ کیا۔
: بخار، دل کے امراض، دانت، آنکھ، شوگر اور دیگر امراض کی 94 دواؤں کی قیمت میں 9 سے 262 فیصد اضافہ ۔۔
60 روپے والی دوائی کی قیمت 219 روپے کردی


انجکشن کی قیمت 217 روپے سے بڑھاکر 597 روپے
کیپسول کی قیمت 233 سے بڑھاکر 400 روپے
کر دی ۔ غریبوں کا موت کی طرف سفر
کس قدر بے حس حکومت ھے ۔
: ادویات ایگزلمائڈ گولیوں کے پیک کی قیمت 60 روپے سے بڑھا کر 219 روپے، اینڈرلائن انجیکشن کی قیمت 217 سے 597، ڈوگزکلائن کیپسول کی قیمت 233 سے بڑھا کر 400، کیفن ون انجیکشن کی قیمت اٹھاون روپے سے 115، نیروجن پیک 62 سے 100، ذیمپسیلین 154 سے 248، کارٹن کریم 30 سے بڑھا کر 56، کیپسول پلس ٹیریمسولین کی قیمت 786 سے 1080 اور نیوروبیون گولیوں کے پیک کی قیمت 535 سے بڑھا کر 977 کر دی گئی۔