ادویات کی نگرانی کیلئے کمپٹیشن کمیشن اور ڈرگ اتھارٹی کا معاہدہ

مقامی فارماسیوٹیکل مارکیٹ اور کارٹیلائزیشن کی مشترکہ نگرانی سمیت ضروری ادویات کی دستیابی کو یقینی بنانے سے متعلق کمپٹیشن کمیشن اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس مفاہمتی یادداشت کے تحت کمپٹیشن کمیشن اور ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی معلومات اور ڈیٹا شئیرنگ کریں گے۔ مسابقتی کمیشن کا مزید پڑھیں

خطرہ-ڈینگی کے مریضوں میں کراچی پہلے اور حیدر آباد شہر دوسرے نمبر پر ہے۔

۔ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سندھ نے ڈینگی کی صورتحال سے متعلق یومیہ رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سندھ بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی کے 50 نئے مریض داخل ہوئے جبکہ نجی اسپتالوں میں مزید 33 مریض رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد صوبے بھر میں ڈینگی کے مجموعی داخل مریضوں کی تعداد 76 مزید پڑھیں

🌟 خسرہ اور روبیلا کے بارے میں اہم معلومات-

🌟 خسرہ اور روبیلا کے بارے میں اہم معلومات منسلکہ / درج ذیل معلومات والدین کو خسرہ اور روبیلا کے بارے میں درست اور ضروری آگاہی فراہم کرنے کے لیے مرتب کی گئی ہیں، تاکہ وہ جاری خسرہ اور روبیلا مہم کے دوران اپنے بچوں کی لازمی ویکسینیشن یقینی بنا سکیں۔ پاکستان میں خسرہ اور مزید پڑھیں

سندھ میں بچوں میں ایچ آئی وی کے کیسز میں تشویشناک اضافہ

سندھ میں بچوں میں ایچ آئی وی کیسز میں اضافہ ہوگیا، گزشتہ ہفتے مزید 4 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص ہوئی ہے۔ سندھ انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیوٹریشن کی اسکریننگ میں 476 میں سے 12 بچوں میں ایچ آئی وی مثبت رپورٹ ہوا، جن کا تعلق مختلف اضلاع سے ہے۔ کراچی مزید پڑھیں

خسرہ سے متاثرہ ٹاپ ٹین ممالک میں15683 کیسز کیساتھ یمن پہلے، 12732کیسز کےساتھ پاکستان دوسرے اور10299کیسز کیساتھ انڈیا تیسرے نمبر پر ہے

انسداد خسرہ و روبیلا کے لئے12روزقومی مہم آج سے شروع 17 نومبر ، 2025 راولپنڈی(راحت منیر/اپنے رپورٹرسے) خسرہ سے متاثرہ ٹاپ ٹین ممالک میں15683 کیسز کیساتھ یمن پہلے، 12732کیسز کےساتھ پاکستان دوسرے اور10299کیسز کیساتھ انڈیا تیسرے نمبر پر ہے۔ چوتھے نمبر پر کرغستان 8497 افغانستان7615، ایتھوپیا 5370، رومانیہ4739، نائیجیریا3395، کینڈا3053اوردسویں نمبر پر 2781کیسز کیساتھ رشیئن مزید پڑھیں