واٹس ایپ کا نیا فیچر: ڈرافٹ میسجز تلاش کرنا اب پہلے سے آسان

پیغام رسانی کی مشہور موبائل ایپ واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق، جو واٹس ایپ کی سرگرمیوں پر نظر رکھتا ہے، کمپنی نے آئی فون صارفین کے لیے ایک انوکھے فیچر پر کام کرنا شروع کر دیا مزید پڑھیں

ناسا نے چلی میں برف سے بنی تیسری انٹر اسٹیلر شہاب ثاقب دریافت کرلی

ناسا نے حال ہی میں برف سے بنی ایک تیسری انٹر اسٹیلر شہاب ثاقب دریافت کی ہے، جس کی نشاندہی چلی میں نصب ایک دوربین کے ذریعے کی گئی۔ یہ تیسری ایسی شہاب ثاقب ہے جو ہمارے نظام شمسی سے گزر رہی ہے اور جس کا تعلق کسی دوسرے ستارے یا سیارے کے نظام سے مزید پڑھیں

کائنات میں زوردار دھماکوں کے باعث آسمان پر دو نئے روشن ستارے اُبھر آئے

کائنات کے دور دراز گوشوں میں ہونے والے شدید دھماکوں کے نتیجے میں دو ایسے چمکتے ہوئے ستارے آسمان پر ظاہر ہوئے ہیں جنہیں زمین سے ننگی آنکھوں سے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ ریکارڈ شدہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ایسا واقعہ پیش آیا ہے کہ آسمان پر ایک مزید پڑھیں

اربوں سال پرانی کہکشاں کی دریافت جو وقت میں منجمد دکھائی دیتی ہے

ماہرانِ فلکیات نے حال ہی میں ایک قدیم کہکشاں دریافت کی ہے جو اربوں سال سے تقریباً اپنی اصل حالت میں برقرار ہے۔ یہ دریافت کائنات کے ارتقا کو سمجھنے میں ایک بڑی پیش رفت مانی جا رہی ہے۔ اس کہکشاں کو جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کے ذریعے دیکھا گیا، جو کائنات کے ابتدائی مزید پڑھیں

مائیکروسافٹ نے 9 ہزار ملازمین کی بڑی تعداد فارغ کرنے کا اعلان کردیا

عالمی معروف ٹیکنالوجی فرم مائیکروسافٹ نے تقریباً 9 ہزار ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کرنے کا اعلان کیا ہے، جو 2023 کے بعد کمپنی کی سب سے بڑی برطرفی مانی جا رہی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی کے ترجمان نے بتایا کہ یہ فیصلہ بدلتی ہوئی عالمی مارکیٹ کے تقاضوں کے مطابق مزید پڑھیں