ماہرین نے دوسرے نظامِ شمسی میں زمین سے 35 گنا بڑا سیارہ دریافت کرلیا

سائنس دانوں نے ایک اور نظامِ شمسی میں ایسا نیا سیارہ دریافت کیا ہے جو سائز میں ہماری زمین سے تقریباً پینتیس گنا بڑا ہے، جس سے نظامِ شمسی کے بارے میں نئی معلومات سامنے آئی ہیں۔ یہ سیارہ کیپلر-139 ف کے نام سے جانا جاتا ہے۔ حجم کے لحاظ سے یہ مشتری سے لگ مزید پڑھیں

مریخ سے آیا نایاب شہابیہ 4.3 ملین ڈالر میں نیلام

دنیا کے سب سے بڑے اور قیمتی مریخی شہابیے کو نیویارک میں 4.3 ملین ڈالر میں نیلام کر دیا گیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، 24.5 کلوگرام وزنی یہ شہابیہ — جس کا نام NWA 16788 ہے — نیلامی کے معروف ادارے سوتھبیز کے ذریعے فروخت کیا گیا۔ اس کی کل وزن تقریباً 54 پاؤنڈ مزید پڑھیں

چین کی خلا میں برتری کی دوڑ — چاند، مریخ اور آگے کا سفر

چین خلا میں اپنی برتری ثابت کرنے اور مستقل بڑھانے کا پختہ ارادہ رکھتا ہے، اور یہ کوئی دعویٰ نہیں بلکہ متعدد منصوبے، مہمات اور عملی اقدامات اس کا واضح ثبوت ہیں۔ اگر خاص طور پر چاند کی بات کی جائے تو چین ’’چانگے‘‘ نامی سلسلہ وار مہمات کے ذریعے چاند پر تحقیق اور وہاں مزید پڑھیں

یوٹیوب کی نئی کمائی پالیسی سے غیر اصل اور خودکار نظام سے بنائی گئی ویڈیوز خطرے میں پڑ گئیں

ویڈیو شیئرنگ کے مقبول پلیٹ فارم یوٹیوب نے اپنی کمائی سے متعلق پروگرام میں 15 جولائی سے اہم تبدیلیاں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کا مقصد ایسے مواد کو محدود کرنا ہے جو اصل تخلیق کے بجائے نقل شدہ، دہرایا گیا یا بڑی تعداد میں خودکار طریقے سے بنایا گیا ہو۔ یہ نیا فیصلہ مزید پڑھیں

بغیر انٹرنیٹ کے کام کرنے والی نئی ایپ: جیک ڈورسی کا ’بِٹ چیٹ‘ لانچ

ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسی نے واٹس ایپ کو ٹکر دینے کے لیے ایک منفرد میسجنگ ایپ بِٹ چیٹ متعارف کرا دی، جو انٹرنیٹ یا موبائل نیٹ ورک کے بغیر کام کرتی ہے۔ یہ ایپ وائی فائی یا موبائل سگنل کے بجائے اسمارٹ فون کے بلیوٹوتھ کنکشن کا استعمال کرتی ہے، جس سے صارفین مزید پڑھیں