
سرد جنگ کے زمانے میں اچانک امریکہ اور یورپ میں لوگوں کو آسمان پر اڑن تشطریاں نظر آنے لگی تھیں اور یہ ان تشریح اس قدر اور لوگوں نے اتنی بار دیکھیں کہ ان پر باقاعدہ ادارے بنا کر تحقیقات شروع کردی گئی یہ وہی دور تھا جب کبھی سوویت یونین اور کبھی امریکہ خلا مزید پڑھیں