دبئی جدہ سمیت دیگر اہم ممالک میں خلاف ضابطہ غیرملکی پوسٹنگ حاصل کرنے والے پی آئی اے افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ ۔سفارشی افسران کی فہرست تیار


دبئی جدہ سمیت دیگر اہم ممالک میں خلاف ضابطہ غیرملکی پوسٹنگ حاصل کرنے والے پی آئی اے افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ ۔سفارشی افسران کی فہرست تیار۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے میں غیر قانونی ترقیاں لینے والے غیر معیاری پرفارمنس اور سفارش کی بنیاد پر پوسٹنگ حاصل کرنے والوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا آغاز ہوگیا ہے سفارشی افسران کی فہرستیں تیار کرلی گئیں ہیں غیر قانونی ترقیوں غیر معیاری پرفارمنس پر پائلٹ افسران اور ملازمین کو لازمی علیحدگی اسکیم کے تحت فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے روزنامہ امت کی خصوصی رپورٹ میں سید نبی اختر نے بتایا ہے کہ 6 گھنٹے کے لیے پی آئی اے کے موٹے نااہل فضائی میزبانوں کی فہرست بھی تیار کی گئی ہے یہ فہرستیں شعبہ انویسٹیگیشن نے تیار کی ہیں رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مختلف ٹیسٹس میں غیر قانونی طریقے سے پاس ہونے والے سی اے انسپیکشن میں شکایات والے 70 پائلٹ کو بھی فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے انتظامیہ نے ایسے 44 ملازمین جو غیر قانونی طور پر آؤٹ آف موشن والو لے کر سرکاری خزانے کو نقصان کا سبب بنے ہوئے ہیں انہیں لازمی ریٹائرمنٹ سکیم کے تحت فارغ کردیا جائے گا فہرست کے مطابق آؤٹ آف ٹرن پرموشن لینے والے افسران میں جنرل مینیجر ڈپٹی جنرل مینیجرز اسسٹنٹ مینیجرز سے لے کر گروپ چار تک کے ملازمین شامل ہیں فہرست میں اپنا اثر پارلیمنٹ کے فیصلوں رضا پی آر او کے عمر رضاک ملک زاہد حامد جی ایم سیکیورٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد جمشید عمر حیات پہنچ کے اسدعباس ڈی جی ایم آپریشن انور احمد بالو کرمانی طارق مجید نادیہ گل آئی شہزاد واصف علی قریشی دیل پرساد فہد بونیری حبیب اللہ مہر سبینہ شاہد فہمیدہ گل فرزانہ یاسمین آمنہ علی خواجہ ممتاز علی جام غلام رسول اختر حسین اعوان منیر شیخ یاسمین ہارون اور واصف علی قریشی آغا فہد احمد اور محمد عاصم اور سکندر علی شاہ جہانگیر بلوچ اور ظاہر علی شاہ اور شبیر احمد محمد ارشد اور نسیم سحری اور ثمینہ بخاری ۔سید ارشد علی عورت خان کے نام لازمی علیحدگی اسکیم کے تحت فارغ ہونے والوں کی فہرست میں شامل ہیں اسی طرح دبئی جدہ کابل اور دیگر ممالک میں خلاف ضابطہ میں پانچ افسران ایسے ہیں جنہوں نے فورا پوسٹنگ جس کی منظوری کے بغیر سفارش سے پوسٹنگ حاصل کی ان میں سید اسحاق حسین ۔سہیل قدوس راجہ ۔ناہید اے میمن ۔عائشہ حسن اور ارشاد علی رند عمل ہیں

https://ummat.net/2020/12/25/news.php?p=news-13.gif