لاڑکانہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ملا زمین میں شامل کالی بھیڑوں نے بے نظیر بھٹو کی برسی کو فنڈز ہتھیانے کا ذریعہ بنا لیا

لاڑکانہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ملا زمین میں شامل کالی بھیڑوں نے بے نظیر بھٹو کی برسی کو فنڈز ہتھیانے کا ذریعہ بنا لیا۔پیپلز پارٹی کی مقامی قیادت اور محکمہ بلدیات کے متعلقہ افسران لاڑکانہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی بلیک میلنگ اور برسی کے موقع پر احتجاج سے پریشان ۔تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ ڈویلپمنٹ پارٹی مزید پڑھیں

نیب پشاور نے مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کرنے کی اجازت مانگ لی

قومی احتساب بیورو پشاور نے چیئرمین نیب سے مولانا فضل الرحمان کو گرفتار کرنے کی اجازت مانگ لی ، یہ انکشاف تجزیہ کار و صحافی عارف حمید بھٹی نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیب پشاور کی طرف سے چیئرمین قومی مزید پڑھیں

کراچی واٹر بورڈ کے ڈائریکٹر فنانس عمران زیدی ۔۔۔۔۔ڈاکو یا مسیحا ؟

کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے ڈائریکٹر فنانس عمران زیدی ایک پراسرار مگر سحر انگیز شخصیت کے مالک ہیں کچھ حلقوں کے لئے وہ انتہائی ناپسندیدہ ہیں تو ملازمین کی بڑی تعداد کے لئے وہ انتہائی مہربان مخلص اور ہمدردی رکھنے والے افسر ہیں اس لئے ان کے بارے میں یہ الجھن پائی جاتی ہے مزید پڑھیں

اہم سرکاری دفاتر کے ہیڈکوارٹرز کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں

اہم سرکاری دفاتر کے ہیڈکوارٹرز کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ۔قومی ایئرلائن پی آئی اے کی تنظیم نو اور قومی ایئرلائن کا ہیڈ آفس کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ ۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کا ہیڈ کوارٹر بھی کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے مزید پڑھیں

احمد شاہ اعجاز فاروقی پینل بھاری اکثریت سے کامیاب ۔آرٹس کونسل الیکشن میں کلین سویپ

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے انتخابات میں احمد شاہ اعجاز فاروقی پینل نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی ۔احمد شاہ صدر ۔حسینہ معین نائب صدر ۔پروفیسر اعجاز فاروقی سیکرٹری ۔اسد بخاری جوائنٹ سیکرٹری منتخب ۔جبکہ گورننگ باڈی میں تمام 12 امیدوار منتخب ۔ تفصیلات کے مطابق غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق مزید پڑھیں