گھوٹکی کی سیاست ۔جام اکرام دھاریجو کو توڑنے کی کوشش ۔نیب تحقیقات میں تیزی

پاکستان پیپلز پارٹی کے وزراء اور اراکین اسمبلی کو توڑنے اور بالخصوص گھوٹکی کی سیاست میں ہلچل مچانے کے لیے نئے حربے اختیار کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔مخالف سیاسی حلقوں کی جانب سے پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت اور اراکین اسمبلی اور وزراء پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہے ۔ذرائع کے مطابق گھوٹکی مزید پڑھیں

ڈاکٹر ماہا کیس میں نیا موڑ۔خودکشی سے قبل زیادتی کا انکشاف

ڈاکٹر ماہا کیس میں نیا موڑ آ گیا ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں خودکشی سے قبل مبینہ زیادتی کا انکشاف ہواہے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر ماہا خود کشی کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، پولیس نے ملزمان کا ڈی این اے کروانے کیلیے مقامی عدالت میں درخواست دائرکردی ، پوسٹ مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا 25 اور 27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے 25 اور 27 دسمبر کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سندھ حکومت نے 25 دسمبر کو قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر تعطیل کا اعلان کیا۔ اس کے علاوہ سندھ حکومت نے سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے یوم شہادت 27 دسمبر کو بھی چھٹی مزید پڑھیں

‏اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔ پاکستان اور امریکہ کی معروف کاروباری اور سماجی شخصیت فضل الرحمن کا رضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے

‏اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔ پاکستان اور امریکہ کی معروف کاروباری اور سماجی شخصیت فضل الرحمن کا رضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے ۔ان کے صاحبزادے انعام الرحمن کے مطابق وہ جمعرات کی صبح دس بجے کراچی میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔شہر قائد میں ہی نماز جنازہ کے بعد انھیں سپردخاک کر مزید پڑھیں

بابر اعظم کے خلاف جنسی ہراسانی کیس ‘حامزہ مختار کاوکیل بحث کے لیے طلب

سیشن کورٹ نے قومی کرکٹ کے ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے خلاف جنسی ہراسانی کیس میں حامزہ مختار کے وکیل کو بحث کے لیے طلب کرتے ہوئے سماعت 14جنوری تک ملتوی کر دی۔لاہور کی سیشن عدالت میں کپتان بابر اعظم کے خلاف جنسی ہراسانی کا مقدمہ درج کرنے پر سماعت ہوئی۔ بابر اعظم کے مزید پڑھیں