شہریوں کو فراہمی ونکاسی آب کی سہولیات کی بہترفراہمی سندھ حکومت کی ترجیح ہے اور اس میں ہر گزرتے دن کے ساتھ بہتری لائی جارہی ہے

وزیر بلدیا ت و چیئر مین کرا چی واٹر بو ر ڈ کی زیر صدا ر ت بو ر ڈ آف ڈائریکٹر ز کا اجلا س کرا چی واٹر اینڈ سیوریج سر وسز امپرو منٹ پرو جیکٹ سے فرا ہمی و نکا سی آب کے نظا م میں نما یا ں بہتری آئے گی ۔ مزید پڑھیں

ثنا ء خواں،شاعرمظفر وارثی کی برسی آج منائی جا ئیگی

ثنا ء خواں،شاعرمظفر وارثی کی برسی آج منائی جا ئیگی جمعرات 28 جنوری 2021ء – صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا ( طارق اقبال ) ہم کریں بات دلیلوں سے تو رد ہوتی ہے اس کے ہونٹوں کی خموشی بھی سند ہوتی ہے عظیم ثنا ء خواں،شاعر اورنغمہ نگار مظفر وارثی کی مزید پڑھیں

غیرقانونی الاٹمنٹ کیس، سیکرٹری لینڈ یوٹیلائزیشن دانش سعید اور لائق علی سمیت دیگر ملزمان بری

صوبائی اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت کی جج نوشابہ قاضی نے 160 ایکڑ سرکاری زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ میں ملوث ملزمان سیکریٹری لینڈ یوٹیلائزیشن دانش سعید اور سیکشن آفیسر لائق علی سمیت دیگر ملزمان کو بری کردیا ہے،فاضل جج نے ملزمان کی بریت کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ملزمان کے مزید پڑھیں

امن مشق کے ذریعے بحری افواج کا اشتراک: پاک بحریہ کی کامیابی

ثاقب لودھی ————————– پاک بحریہ کی کثیر القومی امن مشق 2021 فروری میں منعقد کی جا رہی ہے۔ یہ مشق سال 2007سے ہر دو سال بعد منعقد کی جاتی ہے۔ پاک بحریہ کی اس کاوش کا مقصدہے کہ علاقائی اور دیگر بحری افواج کے مابین مشترکہ تعاون کو فروغ دیتے ہوئے متعدد صلاحیتوں کو نکھارا مزید پڑھیں

فخرِ پاکستان

رپورٹ:- لینا خان(سعودی عرب) ——————————— سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض میں مقیم محترمہ فاطمہ کا تعلق خواتین کے اس طبقے سے ہے جو ابتدا ہی سے تخلیقی صلاحیتوں سے مالا مال اور کچھ کر دیکھانے کا جزبہ لئے اپنی قوم کا فخر بننے تیار رہتی ہیں۔ سعودی عرب میں پچھلے ۱۷سال سے مقیم ہیں ۔اِن مزید پڑھیں