پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر برج خلیفہ بھی سبز ہلالی پرچم میں رنگ گیا

پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کے موقع پر دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ بھی سبز ہلالی پرچم کے رنگ میں جگمگا اُٹھی۔ متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں بھی یومِ آزادی کا جشن بھرپور انداز میں منایا گیا۔ پاکستانی شہری پرجوش نظر آئے جب قومی ترانے کی دھن کے ساتھ برج خلیفہ مزید پڑھیں

دبئی ایئرپورٹ پر سخت سکیورٹی: ممنوعہ اشیاء اور قواعد کی تفصیل جاری

ایئرپورٹ پر سفر کرنے والے ہر شخص کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ بغیر کسی رکاوٹ یا پریشانی کے جلد از جلد اپنی منزل تک پہنچ جائے۔ دنیا بھر میں معروف دبئی ایئرپورٹ ہر وقت مسافروں کے ہجوم سے بھرا رہتا ہے، لیکن اس بھیڑ کے باوجود یہاں قوانین پر سختی سے عمل ہوتا ہے مزید پڑھیں

دبئی اور شارجہ ایئرپورٹس کی مسافروں کے لیے ممنوعہ سامان کی نئی فہرست

متحدہ عرب امارات میں سفر کرنے والے مسافروں کے لیے دبئی اور شارجہ ایئرپورٹس نے ہینڈ بیگ اور چیک ان بیگ میں ممنوعہ اور مشروط اشیاء کی تازہ فہرست جاری کردی ہے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق یہ اقدام مسافروں کے محفوظ اور بے رکاوٹ سفر کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔ اکتوبر سے مزید پڑھیں

دبئی سے سنگاپور پرواز میں بزنس کلاس مسافر کی بیگ چوری پر گرفتاریاں

دبئی سے سنگاپور جانے والی پرواز کی بزنس کلاس میں ایک مسافر کو مبینہ طور پر بیگ چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ہونے والا 25 سالہ چینی شہری ہے، جس پر الزام ہے کہ اس نے ساتھ سفر کرنے والے مسافر کے اوور ہیڈ کمپارٹمنٹ سے بیگ چرا لیا۔ سنگاپور مزید پڑھیں

پاکستان کے یوم آزادی کی تقریب کے باعث دبئی میٹرو کے اوقات میں اضافہ

پاکستان کے یوم آزادی کی تقریب کے باعث دبئی میٹرو کے اوقات میں اضافہ دبئی کے ایکسپو سٹی میں پاکستان کے 78 ویں یومِ آزادی کی شاندار تقریب اتوار، 10 اگست کو منعقد ہوگی جس میں 60 ہزار سے زائد افراد کے شامل ہونے کی توقع ہے۔ اس بڑے ثقافتی پروگرام میں یو اے ای مزید پڑھیں