اکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی شاندار تقریب ایکسپو سٹی میں، 60 ہزار سے زائد شرکا کی شرکت متوقع

ایکسپو سٹی میں پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی پر وقار تقریب کل (اتوار) کو منعقد کی جائے گی۔ اس پروگرام میں 60 ہزار سے زائد افراد کی شرکت متوقع ہے۔ تقریب میں وزیر رواداری شیخ نہیان بن مبارک النہیان اور پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی بطور مہمان خصوصی شامل ہوں گے۔ یہ تقریب “امارات مزید پڑھیں

دبئی میں ڈرائیونگ لائسنس اور لرننگ پرمٹ کے لیے نئی فیسوں کا اعلان

دبئی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (RTA) نے ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا اور لرننگ پرمٹ سے متعلق نئی فیسوں کا تعین کر دیا ہے۔ خلیجی اخبار “الامارات الیوم” کے مطابق یہ فیسیں مختلف گاڑیوں کی اقسام کے لحاظ سے مقرر کی گئی ہیں۔ موٹر سائیکل، لائٹ وہیکل اور لائٹ آٹومیٹک گاڑیوں کے لیے لرننگ پرمٹ کی مزید پڑھیں

دبئی کی سڑک پر انسان جیسے روبوٹ کو دوڑتے دیکھ کر راہگیر دنگ رہ گئے

دبئی کی ایک سڑک پر انسان جیسے روبوٹ کو دوڑتے دیکھ کر راہگیر دنگ رہ گئے۔ ٹیکنالوجی کی دنیا میں روز بروز ترقی کے ساتھ روبوٹس بنانے کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ حال ہی میں دبئی سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے، جس میں ایک انسان نما روبوٹ کو سڑک مزید پڑھیں

یو اے ای میں پاکستانیوں اور غیرملکیوں کے لیے بغیر ڈاؤن پیمنٹ گاڑی خریدنے کی نئی سہولت متعارف

متحدہ عرب امارات میں ایک نئی اسکیم متعارف کروائی گئی ہے جس کے تحت پاکستانی اور دیگر غیرملکی باشندے اب بغیر بینک قرض یا ڈاؤن پیمنٹ کے گاڑی حاصل کر سکتے ہیں۔ خلیج ٹائمز کے مطابق یو اے ای میں مقیم افراد کے لیے ذاتی گاڑی رکھنا ایک اہم ضرورت بنتی جا رہی ہے، لیکن مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں اگست 2025 کے لیے نئی پیٹرول اور ڈیزل قیمتوں کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں ایندھن کی قیمتوں کے تعین کی کمیٹی نے اگست 2025 کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں جاری کر دی ہیں۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، سُپر 98 پیٹرول اب 2.69 درہم فی لیٹر دستیاب ہوگا، جو جولائی کی قیمت 2.70 درہم سے معمولی کم ہے۔ اسپیشل 95 کی مزید پڑھیں