امن روٹی اور برابری کے لیے عورتوں کی جدوجہد جاری رہے گی۔ عورتوں کی آزادی ہی میں سماج کی آزادی مضمر ہے۔ لیونگ ویج کو نافذ کیا جائے۔ ۸ مارچ ۲۰۲۲ محنت کش عورتوں کا اعلان نامہ

کراچی (پ۔ ر) تمام ترجبرکےباوجود عورت مزاحمت کی علامت بن کرابھر رہی ہے۔ وہ نہ صرف اپنی آزادی بلکہ سماج کے مظلوم طبقات کی معاشی اور سیاسی آزادی کے لیے بھی جدوجہد کر رہی ہے۔ عورت دشمن ہر دستور قانون اور روایات کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکنا اب عورتوں کی تحریک کا نصب العین ہے مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر صحافی ممبر خواتین کی خدمات کے اعتراف میں تقریب ایوارڈ کا انعقاد

کراچی پریس کلب کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر صحافی ممبر خواتین کی خدمات کے اعتراف میں تقریب ایوارڈ کا انعقاد پاکستانی میڈیا کی ترویج اور عوام تک درست اور بروقت معلومات کی فراہمی میں مرد صحافیوں کی طرح خواتین صحافیوں نے بھی اہم کردار ادا کیا ہے، ناصرہ خاتون باصلاحیت مزید پڑھیں

لاڑکانہ میں عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے گومی بائی لیڈیز کلب میں ایک روزہ فیسٹیول اور تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح اسسٹنٹ کمشنر لاڑکانہ احمد علی سومرو نے کلب کے صدر فریدہ پیچوہو، جنرل سیکریٹری ڈاکٹر پرہ سکینہ گاد، زکیہ پیرزادو و دیگر کے ہمراہ ربن کاٹ کر کیا

لاڑکانہ۔ محمد عاشق پٹھان ======لاڑکانہ میں عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے گومی بائی لیڈیز کلب میں ایک روزہ فیسٹیول اور تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح اسسٹنٹ کمشنر لاڑکانہ احمد علی سومرو نے کلب کے صدر فریدہ پیچوہو، جنرل سیکریٹری ڈاکٹر پرہ سکینہ گاد، زکیہ پیرزادو و دیگر کے ہمراہ ربن کاٹ مزید پڑھیں

مختلف مکتبہ فکر سے وابستہ خواتین نے ملازمت پیشہ خواتین کے لئے کام کرنے کے ماحول کو سازگار بنانے، سرکاری ملازمت میں خواتین کی شمولیت کے لئے عمر کی حد بڑہانے سمیت عورتوں کو حقوق کا مطالبہ کیا ہے۔

کراچی (رپورٹر)مختلف مکتبہ فکر سے وابستہ خواتین نے ملازمت پیشہ خواتین کے لئے کام کرنے کے ماحول کو سازگار بنانے، سرکاری ملازمت میں خواتین کی شمولیت کے لئے عمر کی حد بڑہانے سمیت عورتوں کو حقوق کا مطالبہ کیا ہے۔ شہر کے ایک مقامی ہوٹل میں ورکنگ وومین ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے کانفرنس منعقد مزید پڑھیں

پیکا کیخلاف صحافیوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہیں۔ پیکا ایکٹ میں کی گئی ترامیم آزادی اظہار رائے اور آزادی صحافت کے خلاف ہیں- ریحام خان

کراچی: وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ وہ پیکا کیخلاف صحافیوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہیں۔ پیکا ایکٹ میں کی گئی ترامیم آزادی اظہار رائے اور آزادی صحافت کے خلاف ہیں آزادی اظہار رائے بنیادی انسانی حقوق میں سے ایک ہے اور اس آزادی کو چھیننا آمریت مزید پڑھیں