نوابشاہ کی پیپلز میڈیکل یونیورسٹی میں طالبہ نے ڈائریکٹر غلام مصطفیٰ راجپوت پر ہراساں اور تشدد کرنے کا الزام عائد کردیا۔

نوابشاہ کی پیپلز میڈیکل یونیورسٹی میں طالبہ نے ڈائریکٹر غلام مصطفیٰ راجپوت پر ہراساں اور تشدد کرنے کا الزام عائد کردیا۔ نوابشاہ پیپلز میڈیکل یونیورسٹی میں 5ویں سال کی طالبہ پروین بلوچ نے الزام عائد کیا کہ غلام مصطفیٰ راجپوت چار سال سے ہراساں کررہا تھا، بات نہ ماننے پر تنگ کیا جاتا رہا۔ پروین مزید پڑھیں

سرد رات کے ، گرم لمحے ، پرانے دوست اور نئیں قصے

سرد رات کے ، گرم لمحے ، پرانے دوست اور نئیں قصے سرد رات کے ، گرم لمحے ، پرانے دوست اور نئیں قصے ماشاللہ زبردست ادی بہت اچھا لگا آپ سب کو دیکھ کر سلامت رہیں دوست Revolving ============= Dr.Arfana -Mallah @Arfana-_Mallah Professor- at- University -of- Sindh,Jamshoro. Writer, Woman -right- activist, anchorperson, columnist, Women مزید پڑھیں

جسٹس عائشہ ملک کی جانب سے 24 جنوری (بروز پیر) بطور سپریم کورٹ جج حلف اٹھائے جانے کا امکان ہے

پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے لاہور ہائی کورٹ کی جسٹس عائشہ ملک کی سپریم کورٹ میں بطور جج تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ علاوہ ازیں صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزارت قانون و انصاف نے نوٹی فکیشن جا ری کر دیا ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ جسٹس عائشہ ملک مزید پڑھیں

تین افراد نے کالج سے واپس گھر کی طرف جانے والے 16سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا

قصور(میاں خلیل صدیق آرائیں سے )دفتوہ روڈ سے تین افراد نے کالج سے واپس گھر کی طرف جانے والے 16سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا،۔دفتوہ روڈ کے رہائشی (ر) کی 16سالہ بیٹی کالج سے واپس گھر کی طرف آ رہی تھی کہ شہزاد مسیح نے اپنے دونا معلوم ساتھیوں کے ہمراہ زبردستی اغوا کر لیا مزید پڑھیں

جی ایم سوئی سدرن ڈاکٹر منور حیات پر خواتین کو ہراساں کرنے کا جرم ثابت، نوکری سے فارغ

جنرل منیجر (جی ایم) سوئی سدرن ڈاکٹر منور حیات کو 3 خواتین کو ہراساں کرنے کا جرم ثابت ہونے پر نوکری سے فارغ کردیا گیا۔ دستاویز کے مطابق سوئی سدرن کے جنرل منیجر ماحولیات کے خلاف 3 خواتین کی شکایات پر انکوائری ہوئی۔ منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) سوئی سدرن نے اپنے خط میں جنرل منیجر مزید پڑھیں