
راچی ( رپورٹ جوہر مجید شاہ ) ڈسٹرکٹ ویسٹ ‘ اورنگی ٹاؤن ‘ مومن آباد ٹاؤن ‘ منگھو پیر ٹاؤن ‘ جعلی و بوگس بھرتیوں سمیت ٹیمپرنگ کے بادشاہ و بازیگرو کے شکنجے میں تینوں ٹاؤنز میں 2021 ء سے تاحال لگ بھگ 7 سو غیرقانونی بھرتیوں کی ریکارڈ توڑ بھرتیوں نے سپریم کورٹ و ریاستی رٹ کے نفاز پر سوالات کھڑے کردیے جعلی و بوگس بھرتیوں کے پس منظر میں اصل کردار و کھلاڑی ڈسٹرکٹ ویسٹ کے ‘ اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل فنڈ آڈٹ ‘ محمد اویس خان ‘ ہیں ‘ موصوف بھاری نذرانوں کیساتھ ‘ اقرباء پروری کی بھی تمام حدیں پھلانگ گئے موصوف کے کئی بھانجے بھتیجوں سمیت انکے بیٹے’ زین خان ‘ جنھیں 2012ء کی بھرتی دکھایا گیا ہے جبکہ زین خان 2022ء میں گریڈ ‘ 11 ‘ میں بھرتی ہوا اور محض 2 سال میں گریڈ 16 سے نواز دیا گیا موصوف جعلی و بوگس بھرتی کا شاہکار تو ہے ہی مگر حیرت انگیز طور پر موصوف محض 15 سال کی عمر میں ہی برسر روزگار ہوگئے تھے موصوف کی تاریخ و پیدائش 14 جنوری 97 ء ہے اور بھرتی 2012ء میں دکھائی گئی ہے کیونکہ 2012 ء کے بعد کہیں کوئی بھرتی نہیں ہوئی ٹریک پر لانے کیلے یہ گیم چلایا گیا واضح رہے کہ سندھ حکومت نے سنہ 2012 ء میں بھرتی شدہ ‘ 133 ‘ فیک و جعلی ملازمین کی فہرست شائع کی تھی جس میں ‘ زین خان ‘ کا نام بھی شامل تھا ‘ اے ڈی ایل ایف ‘ محمد اویس خان سنہ 2021ء سے ضلع غربی میں جعلی بھرتیوں کے بادشاہ و ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں انھوں نے تینوں ٹاؤنز کو نجی پرائیویٹ کمپنی میں تبدیل کردیا موصوف نے ایڈمنسٹریٹر اعجاز جکھرانی اور میونسپل کمشنر اشفاق ملاح کے دور میں فیک بھرتیوں کا کھیل شروع کیا جو کہ آجتک جاری ہے ذرائع کہتے ہیں سب سے زیادہ بھرتیاں منگھو پیر ٹاؤن میں کی گئیں ذرائع کہتے ہیں کہ ہاتھ کی صفائی کے کاریگروں نے گریڈ 1 تا 16 تک بھرتیوں کی بساط بچھائی گریڈ 1 کی بولی 5 لاکھ گریڈ 11 کی بولی 16 لاکھ اور پرچی پر مناسب دام و ریٹ پر بھرتیاں و ترقیوں اب گریڈیشن کا عمل جاری ہے غیرقانونی بھرتیوں تقرریوں و تعیناتیوں نے شہریوں کو ششدر کردیا شہر بھر کے پڑھے لکھے نوجوان دھکے کھاتے پھر رہیں ہیں اور بھرتی مافیا بناء اشتہار بناء بجٹ بناء قابلیت ٹیسٹ ٹرائل و دیگر قانونی تقاضوں کے برخلاف سپریم کورٹ و ریاست کے احکامات و قوانین سے کھلواڑ جاری رکھے ہوئے ہے مختلف سیاسی سماجی مذہبی جماعتوں اور شخصیات نے سپریم کورٹ وزیر اعلیٰ سندھ گورنر سندھ وزیر بلدیات سندھ سمیت تمام وفاقی و صوبائی تحقیقاتی اداروں سے اپنے فرائض منصبی اور اٹھائے گئے حلف کے عین مطابق سخت ترین قانونی و محکمہ جاتی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے
===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp

8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے
( 03094386375 )
WhatsApp

Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact
( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================


بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔
تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے
کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے
لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل
Jeeveypakistan@yahoo.com
اور واٹس ایپ
03009253034
پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔
=========================























