
جیکب آباد: رپورٹ ایم ڈی عمرانی۔
جے یو آئی سندھ کا اجلاس، سندھو دریا پر کینال بنانے اور بڑھتی ہوئی بدامنی پر تشویش کا اظہار، سندھ کے پانی اور بدامنی پر اے پی سی بلانے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام سندھ کی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس صوبائی امیر مولانا عبدالقیوم ہالیجوی کی صدارت میں جے یو آئی سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا، اجلاس میں سندھ باب الاسلام کانفرنس کی کامیابی، سندھو دریا پر کینال بنانے کی سازش اور سندھ میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں جے یو آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری علامہ راشد محمود سومرو، مولانا سید سراج احمد شاہ امروٹی، مرکزی ناظم مفتی سعود افضل ہالیجوی، علامہ ناصر محمود سومرو، صوبائی ڈپٹی سیکریٹری جنرل مولانا محمد صالح انڈھڑ، ڈاکٹر اے جی انصاری، مولانا محمد رمضان پھلپوٹو، مولانا محمد اسحاق لغاری، مولانا محمد غیاث اور دیگر رہنما نے 28 نومبر کو سکھر میں ہونے والی سندھ باب الاسلام کانفرنس بیاد شہید ڈاکٹر خالد محمود سومرو اور حضرت مولانا عبدالصمد ہالیجویؒ کی کامیابی کے لئے عوامی بیداری مہم چلائی جائے گی۔ اس موقع پر علامہ راشد محمود سومرو نے سندھو دریا پر نئے کینال کی تعمیر پر کہا کہ یہ منصوبے سندھ کے پانی پر ڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہے اور اس سے سندھ کی زمینیں بنجر ہو جائیں گی، جبکہ انڈس ڈیلٹا تباہ اور کراچی کو پانی کی کمی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اجلاس میں سندھ میں بڑھتی ہوئی بدامنی اور ڈاکوراج کے خلاف تحریک شروع کرنے کا بھی اعلان کیا گیا اجلاس میں سندھ میں پانی اور بدامنی کے خلاف کراچی میں اے پی سی بلانے کا فیصلہ کیا گیا جس میں حکومت سمیت تمام پارٹیوں کو شرکت کی دعوت دی جائے گی تاکہ عوام کی مشکلات کا ازالہ کیا جا سکے۔
===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp

8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے
( 03094386375 )
WhatsApp

Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact
( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================


بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔
تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے
کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے
لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل
Jeeveypakistan@yahoo.com
اور واٹس ایپ
03009253034
پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔
=========================























