کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی پریس کلب میں دیوالی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں سیاسی و سماجی رہنمائوں ۔ صحافیوں سمیت سول سوسائٹی کے رہنماؤں نے شرکت کی ۔ تقریب میں سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل، پیپلز پارٹی کی ایم این اے مہتاب اکبر راشدی ،پی ٹی آئی رہنما علی پلھ ۔سینٹر ڈاکٹر کریم خواجہ ۔ایم پی اے شیخ اسماعیل ۔ کراچی یونین آف جرنلسٹس کے صدر طاہر حسن خان ۔ ڈاکٹر جبار خٹک میزبان ڈاکٹر جے پال سمیت سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی ۔ تقریب میں دیوالی کا کیک کاٹا گیا ۔اس موقع پر میزبان ڈاکٹر جے پال نے خطاب میں کہا کہ کراچی پریس کلب میں تمام مذاہب کے لوگ ملکر دیوالی کا کیک کاٹا،انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بین المذاہب ہم آہنگی آج نظر آتی ہے اور مذھبی شدت پسندی کو روکنے کی ضرورت ہے ۔کراچی پریس کلب کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ اس موقع پر سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہاقلیتی برادری اس ملک کے برابری کے شہری ہیں ۔سندھ حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں کی امن و امان کے معاملے کو سنجیدہ لیں۔رات کے اندھیرے میں آئین میں رد و بدل کی ہے
پی ڈی ایم کی حکومت نے ان کی مرضی کے جج لگائے ہیں
۔ہمیں ایسے جج چاہییں جو آئین و قانون کے مطابق فیصلہ کریں۔اشرافیہ کے کنٹرول سوسائٹی نے جکڑا ہوا ہے۔حکومت نے صرف اپنی کرسی بچھانے کے لئے آئیں سازی کی ہے ،پاکستان کے پاکستان میں ووٹ خریدنا کوئی نئی بات نہیں ۔آج چاہتے تو حکومت کا حصہ ہوتے یہ سب چھوڑ کر آئے ہیں بہت سارے وزیر آکر کہتے ہیں کہ مہنگائی میں کمی آئی ہے
مہنگائی میں کمی نہیں آئی ہے افراط زر میں کمی آئی ہے
پاکستان میں روزگار نہیں مل رہا حکومت نے اپنے اخراجات بڑھائے ہیں ایک نئی منی بجٹ کی بات کی جارہی ہے ۔جتنے ایم ای او پر دستخط ہوئے ہیں ابتک تو امریکہ سے بھی امیر ہوتے۔مہتاب اکبر راشدی
نے کہا کہ مذہب کی تفریق کو چھوڑ کر ایک دوسرے کی خوشیوں میں شریک ہونا ،ہم آہنگی بہت ضروری ہے نفرتوں کی کوئی گنجائش نہیں ہے، پاکستان بھر کے ہندو بھائیوں کو دیوالی کی مبارکباد پیش کرتی ہوں،رہنما پی ٹی آئی علی پلھ نے کہا کہ پاکستان میں آئین و قانون کے حکمرانی کی ضرورت ہے، اس موقع پر ڈاکٹر کریم خواجہ ۔ ڈاکٹر جبار خٹک اور دیگر رہنمائوں نے خطاب کیا ۔
===================================
Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp
8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے
( 03094386375 )
WhatsApp
Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact
( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔
تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے
ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے
کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے
لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل
Jeeveypakistan@yahoo.com
اور واٹس ایپ
03009253034
پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔
=========================