
سندھ ہائیکورٹ ٹھٹھہ میں بیوی کے قتل اور شواہد چھپانے کا مقدمہ عمر قید کی سزا کے خلاف ملزم بشیر کی اپیل کی سماعت عدالت نے ملزم کی اپیل منظور کرلی عدالت نے ملزم بشیر کی سزا کالعدم قرار دیدی ملزم بشیر اگر کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو رہا کیا جائے، عدالت ملزم مزید پڑھیں
















































