لاکھوں نوجوانوں کی زندگیوں کو خطرہ ایم ڈی کیٹ امتحان ملتوی کیا جائے: مونس الٰہی

مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما مونس الٰہی نے کرونا کی دوسری زبردست لہر کے پیش نظر ایم ڈی کیٹ کے امتحان کے انعقاد پر فوری نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ حکومت اس امتحان میں شامل ہونے والے امیدواروں کے تحفظ کیلئے اسے فی الحال معطل کر دے گی۔ مزید پڑھیں

ٹنڈو جام زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کیلئے 9؍ امیدوار منتخب

وائس چانسلرز کے تقرر کے لئے قائم تلاش کمیٹی نے ٹنڈو جام زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے عہدوں کیلئے23؍ امیدواروں میں سے 9؍ امیدواروں پر اتفاق کرتے ہوئے انہیں وائس چانسلر کی دوڑ میں شامل کرلیا ہے جبکہ 14؍ امیدواروں کو غیر موزوں قرار دیدیا گیا ہے۔ تلاش کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالقدیر راجپوت مزید پڑھیں

کورونا ایس او پیز پر عمل پیرا تعلیمی اداروں کی بندش ناقابل فہم ہے۔ملک ابرار حسین

فیصلہ سے ہزاروں اساتذہ، معاون عملہ، کنٹین، پک ڈراپ،سٹیشنری وغیرہ سے متعلقہ لاکھوں افراد کا روزگار داؤ پر لگا دیاگیاہے آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے صدر ملک ابرار حسین کا تعلیمی اداروں کی بندش پر ردعمل اسلام آباد(پریس ریلیز) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے ملک بھر کے مزید پڑھیں

اسکولوں کی بندش پر وزراء تعلیم متفق ہوگئے ہیں

وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزراء تعلیم اجلاس جاری ہے، کورونا کے باعث اسکولوں کی بندش پر وزراء تعلیم متفق ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسکولوں کی بندش کے دورانیے پر گفتگو جاری ہے، ایک ماہ اسکولوں کی بندش کی تجویز وفاقی حکومت نے دی ہے۔ تعلیمی اداروں مزید پڑھیں

پی ایچ ڈی کی این او سی ہماری کارکردگی کی اعلیٰ مثال ہے، ڈاکٹر فیض عباسی

داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کو کمپیوٹر سسٹم انجینئرنگ اور میٹلرجی اینڈ میٹریل انجینئرنگ میں پی ایچ ڈی پروگرام شروع کرنے کیلئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ’این او سی‘ جاری کردی ہے ۔ وائس چانسلر ڈاکٹر فیض اللہ عباسی کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر ڈاکٹر فیض مزید پڑھیں