قائم مقام وی سی صدیق کلہوڑو کے غیرقانونی مطالبات-پرووسٹ آف گرلز ہاسٹل یونیورسٹی سندھ جامشورو نے استعفیٰ دے دیا۔

پرووسٹ آف گرلز ہاسٹل یونیورسٹی سندھ جامشورو اور ڈی اے ڈی یو کیمپس کے فوکل پرسن نے غیرقانونی مطالبات اور قائم مقام وی سی صدیق کلہوڑو

کے بہیور کے سبب اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔