ہمدرد یونی ورسٹی میں اسلامک فنانسنگ بورڈ قائم

کراچی(نیوزرپورٹر)ہمدرد انسٹی ٹیوٹ اوف مینجمنٹ سائنسزنیبینکاری کے ماہرین اور مختلف تعلیمی اداروں کے اساتذہ کے تعاون سے ہمدرد یونی ورسٹی ۔ اسلامک فنانس اکیڈمک ایڈوائزری بورڈ قائم کیا جس کا مقصد مارکیٹ میں ملازمتوں کے مواقع کی نشاندہی کرنا اور اسی تناظر میں مضامین و کورسز کا اجرا کرنا ہے ۔ بورڈ کی پہلی میٹنگ مزید پڑھیں

ضیاء الدین یونیورسٹی تعلیمی بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ سال دوم کامرس کے نتائج کا اعلان

ضیاء الدین یونیورسٹی تعلیمی بورڈ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر محمد اختر غوری نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال حصہ دوم کامرس گروپ(ریگولر/پرائیوٹ) امیدواروں کے سالانہ امتحانات برائے 2020 کے نتائج ہفتہ 5 دسمبر کو دوپہر12 بجے کیا جائے گا۔ نتائج ضیاء الدین یونیورسٹی تعلیمی بورڈ کی ویب سائٹ www.zueb.edu.pk پر لوڈ کئے جائیں گے۔ مزید پڑھیں

جامعہ این ای ڈی میں ”تعمیراتی انجینئرنگ لاء“ میں ماسٹرزکروایا جائے گا

پاکستان بھر میں اپنی نوعیت کا پہلا ماسٹرز ہے جس میں سول انجینئرزکو تعمیراتی حوالوں سے موجودہ قوانین سے ہم آہنگ کیا جائے گا جامعہ این ای ڈی کے زیرِاہتمام تعمیراتی انجینئرنگ کے قوانین میں ماسٹرزکروایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سول انجینئرنگ کے شعبہ میں تعمیراتی انجینئرنگ قوانین کی اہمیت کے پیشِ نظر اس میں مزید پڑھیں

نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات اور مجموعی نمبروں میں آنے والی تبدیلی کے بارے میں چیئرمین میٹرک بورڈ ڈاکٹر سعید الدین کی گفتگو

نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات اور مجموعی نمبروں میں آنے والی تبدیلی کے بارے میں چیئرمین میٹرک بورڈ ڈاکٹر سعید الدین کی گفتگو Dr Saeed Uddin Chairman Board of Secondary Education Karachi