ملک کی پہلی سرکاری یونیورسٹی جس کے وی سی کیلئے کوئی امیدوار نہیں

کراچی( سید محمد عسکری) شہید اللہ بخش سومرو یونیورسٹی آف آرٹ، ڈیزائن اینڈ ہیراٹیج ملک کی پہلی سرکاری جامعہ ہوگئی ہے جس کے وائس چانسلر کے عہدے کا اشتہار دینے کے باوجود ایک امیدوار نے بھی درخواست نہیں دی ہے۔ حتی کہ یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر بھائی خان شر بھی مستقل وی سی مزید پڑھیں

ٹنڈو جام زرعی یونیورسٹی، وی سی کے عہدے کیلئے 3 امیدواروں پر اتفاق

کراچی (سید محمد عسکری) سندھ کی سرکاری جامعات میں وائس چانسلرز کے تقرر کے لئے قائم تلاش کمیٹی نے ٹنڈو جام زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے عہدے کیلئے 9؍ امیدواروں سے 3 پراتفاق کرلیا ہے منگل کوتلاش کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالقدیر راجپوت کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں تعلیمی امور کا تجربہ مزید پڑھیں

ضیاء الدین بورڈ نے ایجوکیشن مافیاکی اجارہ داری ختم کردی‘ اختر غوری

کراچی (نیوز رپورٹر)ضیاء الدین بورڈ کے ایگزیکیٹو ڈائریکٹر اختر غوری کا کہنا ہے کہ ضیاء الدین بورڈ کے اقدامات سے بورڈ میں ایجوکیشن مافیا کے ایجنٹوںکی اجارہ داری ختم ہوگئی۔یہ مخصوص مافیا نے پہلے کراچی میٹرک اور انٹر بورڈ کو یرغمال بنانے کی کوششیں کیں مگرضیاء الدین بورڈ میں ان کی ایک نہ چلنے دی مزید پڑھیں

جامعہ کراچی: داخلہ ٹیسٹ میں شرکت کرنے والے امیدواروں کی سہولت کے پیش نظر شٹل سروس چلائی جارہی ہے۔

جامعہ کراچی: کووڈ 19 ایس اوپیز کے تحت بیچلرز پرگرام کے داخلہ ٹیسٹ کا انعقاد۔ جامعہ کراچی: بیچلرز پروگرام کے داخلہ ٹیسٹ میں 9500 سے زائد امیدواروں کی شرکت۔ جامعہ کراچی: داخلہ ٹیسٹ کے لئے جامعہ کراچی کے مختلف شعبہ جات میں 30 امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ جامعہ کراچی: تمام امتحانی مراکز پر مزید پڑھیں

نجی اسکولز کے اساتذہ: جن کا کام زیادہ اور تنخواہیں کم ہیں

نجی اسکولز کے اساتذہ: جن کا کام زیادہ اور تنخواہیں کم ہیں ڈاکٹر نعمان احمد ——————- کورونا وائرس کی صورتحال سنگین ہونے کے باعث وفاقی اور صوبائی حکومتیں چاہتی ہیں کہ طلبہ اپنے گھروں میں ہی رہیں، جبکہ اسکول انتظامیہ کو ہدایات جاری کردی گئیں ہیں کہ وہ آن لائن تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھیں۔ اسکول مزید پڑھیں