پیرامیڈیکل ٹیکنیشن کورسز میں داخلے شروع ہوگئے ہیں

پیرامیڈیکل ٹیکنیشن کورسز میں داخلے شروع ہوگئے ہیں_ خواہشمند سندھ گورنمنٹ ہسپتال نیوکراچی میں صبح 9 تا 12 تک رجوع کریں_
میٹرک سائنس بیالوجی کے ساتھ
کم از کم نمبر 383
عمر 16 تا 29 سال