یونیورسٹیوں کو منشیات سے پاک کرنے کا عہد

گورنر پنجاب وچانسلر یونیورسٹی آف پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ یونیورسٹیوں کو ہیپاٹائیٹس اور ڈرگز سے پاک کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنجاب یونیورسٹی الرازی ہال میں ہیپاٹائیٹس اور ڈرگ فری پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا. پنجاب یونیورسٹی شعبہ سوشل ورک مزید پڑھیں

سکول ،کالجز کےبعد اب مدارس بھی بند۔۔تعلیمی سرگرمیاں کب تک مکمل بند رہیں گی۔۔؟ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ حکومت نے صوبے بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے سبب مدارس میں تعلیمی سلسلے کو بند کرنے کے احکامات جاری کردیے۔حکومت سندھ نے صوبے کے مدارس میں تعلیمی سرگرمیاں بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، سیکریٹری محکمہ اوقاف،تمام کمشنر اور ڈپٹی کمشنرز کو نوٹیفکیشن پرعمل درآمد کرانے کی ہدایت مزید پڑھیں

کالجوں کے انٹری ٹیسٹ کے نتائج میں غلطیوں کا انکشاف۔۔۔ طلبا و والدین کیلئے بڑی خبر ۔۔

اسلام آباد(نیو زڈیسک) میڈیکل کالجوں کے انٹری ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ 2020 کے نتائج میں غلطیوں کاانکشاف ہوا ہے۔بعض طالب علموں کےنام اور رول نمبر تبدیل ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس سے نتائج میں غلطیاں سامنے آئی ہیں۔متاثرہ طلبہ کا کہنا ہےکہ انہیں نتائج میں غیر حاضر ظاہرکیا گیا۔طلبہ کی جانب سے غلطیوں کی مزید پڑھیں

کراچی یونیورسٹی میں بیچلرز اور ماسٹرز ڈاکٹر آف فارمیسی اور ویژول اسٹڈیز ایڈمیشنز ٢٠٢١ کے امیدواروں کے ٹیسٹ اسکور کی فہرست

کراچی یونیورسٹی میں بیچلرز اور ماسٹرز ڈاکٹر آف فارمیسی اور ویژول اسٹڈیز ایڈمیشنز 2021 کے امیدواروں کے ٹیسٹ اسکور کی فہرست۔ رزلٹ کے لنک کیلئے یہاں کلک کریں

ہر تعلیمی بورڈ کے مسائل حل کرنیکی کوشش کرینگے، علم الدین بلو

محکمہ بورڈز و جامعات نے بدھ کو پروفیسر شرف علی شاہ کو ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی اور ڈاکٹر سعید الدین کو اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کا چیئرمین مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن دینے کے سلسلہ میں باقاعدہ تقریب محکمہ بورڈز و جامعات کے دفتر میں منعقد ہوئی، ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ مزید پڑھیں