جامعہ سندھ کے وائس چانسلر کیلئے 13؍ امیدواروں کو غیر موزوں قرار دیدیا گیا

کراچی (سید محمد عسکری) وائس چانسلرز کے تقرر کے لئے قائم تلاش کمیٹی نے جامعہ سندھ کے وائس چانسلر کے عہدوں کیلئے29 امیدواروں میں سے 16؍ امیدواروں پر اتفاق کرتے ہوئے انہیں وائس چانسلر کی دوڑ میں شامل کرلیا ہے جبکہ 13؍ امیدواروں کو غیر موزوں قرار دیدیا گیا ہے۔ تلاش کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر مزید پڑھیں

جنوری میں بھی تعلیمی ادارے کھلنے کا امکان نہیں، سندھ حکومت

صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم و محنت سعید غنی نے آئندہ سال جنوری میں بھی تعلیمی ادارے نہ کھلنے کا عندیہ دے دیا۔ صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کورونا کی صورتحال دیکھ کر نہیں لگتاہے کہ اسکولز جنوری میں بھی کھولے جا سکیں گے۔انہوں نے واضح کیا کہ مزید پڑھیں

ڈاکٹر سعید الدین کی تعلیمی خدمات قابل ستائش ہیں ۔انٹر بورڈ میں بہترین اصلاحات کی توقع ہے

انٹر بورڈ میں ڈاکٹر سعید الدین کی تعیناتی پر تعلیمی حلقوں میں انتہائی خوشی مسرت اور اطمینان کا اظہار کیا گیا ہے اور اس یقین کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ میٹرک بورڈ کے بعد انٹر بورڈ میں بھی ڈاکٹر سعید الدین کی سربراہی میں بہترین اصلاحات سامنے آئیں گی جن کے نتیجے میں مزید پڑھیں

ہائیر ایجو کمیشن کمشن نے پی ایچ ڈی میں داخلے کیلئے نئی پالیسی جاری کردی

اسلام آباد(قاضی بلال؍خصوصی نمائندہ)ہائیر ایجو کمیشن کمیشن نے پی ایچ ڈی میں داخلے کیلئے نئی پالیسی جاری کردی ہے جس کے مطابق اب بی ایس کے بعد براہ راست پی ایچ ڈی میں داخلہ ہو سکے گا۔طلباکو بی ایس میں اضافی گھنٹے پڑھنا ہوں گے پالیسی کے مطابق متعلقہ مضمون کے علاوہ کسی بھی مضمون مزید پڑھیں

شفاف نتائج کا اجراء اختر غوری کی محنتوں کا ثمر ہے،

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فرینڈزپرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین جہانزیب حسین وعہدیداران سینئر وائس چیئرمین سہیل ندیم،وائس چیئرمین ڈاکٹر سید ارسلان شعیبی،جنرل سیکریٹری شہزاد اکبر شمیم،فنانس سیکریٹری نعیم احمد،انفارمیشن سیکریٹری راشد پرویز،جوائنٹ سیکریٹری ذیشان صدیقی،آفس سیکریٹری محمد علی،صدر ضلع کورنگی ارشد بیگ وصدر ضلع وسطی امجد صدیقی نے ضیاء الدین یونیورسٹی امتحانی بورڈ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر مزید پڑھیں