پنجاب حکومت کا امن و امان اور پولیس کلچر میں تبدیلی کیلئے اہم اقدام

بزدارحکومت نے صوبے کے عوام کے جان ومال کے تحفظ کیلئے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے پنجاب پولیس کو571 نئی گاڑیاں فراہم کر دیں۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ آفس میں پنجاب پولیس کو نئی گاڑیاں دینے کی تقریب ہوئی ، تقریب میں صوبائی وزرا محمودالرشید، یاسمین راشد، اسلم اقبال، چیف سیکرٹری سمیت وفاقی وزرا شاہ محمودقریشی، مزید پڑھیں

حکومت کا گھریلو ملازمین کے حوالے سے اہم فیصلہ

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر افرادی قوت و سماجی بہبود انجینیئر احمد الراجحی نے گھریلو ملازمین کی آن لائن درآمد کے سلسلے میں ثالثی کا نظام بحال کردیا ہے، اس پرعمل درآمد 7 اکتوبر 2020 سے کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی وزیر کا مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاک بحریہ کے نئے سربراہ کی ملاقات

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ نو متعین نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا، جہاں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ان کی ملاقات ہوئی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ملاقات میں پیشہ ورانہ دلچسپی کے مزید پڑھیں

وفاقی ایچ ای سی کی قوانین کی خلاف ورزی، بیوروکریٹ کو ڈیپوٹیشن پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات کردیا

وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن نے اپنے ہی ایکٹ، قواعد اور سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بیوروکریٹ کو ڈیپوٹیشن پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے اہم ترین عہدے پر تعینات کردیا ہے۔ وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کے جاری کردہ خط F-No.1-62/2020-IC-11 مورخہ 8؍اکتوبر 2020 کے مطابق وفاقی ایچ ای سی مزید پڑھیں

نسیم شاہ فٹنس مسائل کا شکار ہونے کے سبب نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سے دستبردار

نسیم شاہ فٹنس مسائل کا شکار ہونے کے سبب نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سے دستبردار ہوگئے ،پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق سنٹرل پنجاب کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ گروئن میں تکلیف کی شکایت کے باعث نیشنل ٹی ٹونٹی کپ سے دستبردار ہوگئے ہیں،نسیم شاہ کی جگہ وقاص مقصود کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں