تقریر کے بعد

میدان میں نشانیوں کا ظہور ہے۔ یہ خبر دے رہی ہیں کہ ہم ایک نئے دور میں داخل ہو چکے۔ وہ دور جس کا آغاز ‘تقریر کے بعد‘ ہوا۔ تبدیلی اس کا نام ہے کہ اس کی ہوا چلتی ہے تو کوئی گوشہ محروم نہیں رہتا۔ کونپل ایک نشانی ہے اور خورشید کی پہلی کرن مزید پڑھیں

جعلی ٹھیکوں میں کرپشن سے متعلق ریفرنس میں سابق ایم ڈی سندھ ٹورازم ڈولپمنٹ روشن علی کناسرو سمیت 8 افسران کی جانب سے دائر درخواست ضمانت مسترد

سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے جعلی ٹھیکوں میں کرپشن سے متعلق ریفرنس میں سابق ایم ڈی سندھ ٹورازم ڈولپمنٹ روشن علی کناسرو سمیت 8 افسران کی جانب سے دائر درخواست ضمانت مسترد کردی ہے ۔ جمعہ کو سندھ ہائی کورٹ میں کرپشن ریفرنس میں سابق ایم مزید پڑھیں

28ویں سینئرمینجمنٹ کورس کیلئے 118افسران کی نامزدگی

وفاقی حکومت نے 28ویں سینئر مینجمنٹ کورس (ایس ایم سی) کیلئے وفاقی وزارتوں، ڈویژنوں اور محکموں کے 118 افسران کی نامزدگی کر دی ہے‘ اگلے گریڈ میں ترقی کیلئے ایس ایم سی لازمی کورس ہے‘ نامزد افسران لاہور، کراچی، پشاور کے سنٹرز کے علاوہ آن لائن بھی شمولیت کر سکیں گے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب مزید پڑھیں

این آر او نہیں دیا جائے گا: شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا پھیلنے اور دہشتگردی کا خدشہ ہے، عمران خان نے اپوزیشن کو جواب دے دیا، این آر او نہیں دیا جائے گا، 31 دسمبر سے 20 فروری اہم ہے، نتیجہ نکل آئے گا۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن سے مزید پڑھیں

فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ فائنل مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔دفاعی چیمپین رافیل نڈال اور جو کو وچ نے ٹائٹل کی جنگ میں جگہ بنالی ہے

فرانس کے دارلحکومت اور خشبویئں کے شہر پیرس میں جاری سال کے آخری گرینڈ سلم ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں اسپین کے رافیل نڈال نے دلچسپ اورسنسنی خیز مقابلہ کے بعد ارجنٹینا کے ڈیگو شوورڈزمین کو پچھاڑ دیا،سیڈ نمبر دو رافیل جو اپنے اعزاز کا دفاع کر رہے ہیں، انکی جیت کا اسکور چھ مزید پڑھیں