اپوزیشن کا جلسہ: راستے بند کرنے کیلئے کنٹینرز منگوا لیے گئے

ذرائع کے مطابق جلسہ سے قبل رائیونڈ انتظامیہ نےجاتی امرا روڈ کے گرد کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ شروع کر دی ہے کنٹینر ڈرائیورز نےالزام لگایا ہے کہ ان کی گاڑیوں کو پولیس نے پکڑ کر جاتی امرا روڈ پر کھڑا کر رکھا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پکڑے گئے کنٹینرز رائیونڈ تھانہ کی چوکی کے باہر مزید پڑھیں

جنرل یحییٰ خان کا اکلوتا بیٹا

مجھے بیک وقت چوہدری نثار علی خان ‘ لغاری برادرز ‘ نواز لیگ کے ترجمان محمد زبیر اور جنرل یحییٰ خان کا اکلوتا بیٹا علی یحییٰ خان یاد آئے۔یہ سب لوگ مجھے لندن سے اسحاق ڈار کے ایک ٹوئٹ سے یاد آئے۔ اسحاق ڈار نے اس ٹوئٹ میں عمران خان اور اسد عمر پر اٹیک مزید پڑھیں

مہنگائی مافیا کو دیکھ لوں گا

مہنگائی مافیا کو دیکھ لوں گا، ساری توجہ اسی پر ہے، صورتحال خود مانیٹر کر رہا ہوں، ریلیف کیلئے مشینری متحرک کریں گے، عمران خان وفاقی کابینہ نے سابقہ صدور اور وزرائے اعظم پر اٹھنے والے اخراجات اور مراعات کا جائزہ لینے کی ہدایت دیتے ہوئے فیصلہ کیا ہے کہ متعلقہ قوانین میں ترمیم کے مزید پڑھیں

جاپان، کرپٹوکرنسی کا کاروبار پچاس ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

جاپان میں کرپٹو کرنسی کے کاروبار کا حجم پچاس ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے، اس وقت جاپانی حکومت نے 23 میگا کرپٹو کرنسی ایکسچینج کو ملک میں کرپٹو کرنسی کے قانونی کاروبار کی اجازت دے رکھی ہے جہاں سے سالانہ چالیس سے پچاس ارب ڈالر کی تجارت ہوتی ہے جس میں سب سے زیادہ مزید پڑھیں

ٹرمپ سپرمین کی ٹی شرٹ کیوں پہننا چاہتے تھے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سپرمین کے فین نکلے، والٹر ریڈ اسپتال سے ڈسچارج ہوتے وقت وہ سپرمین کی ٹی شرٹ پہننا چاہتے تھے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے والٹر ریڈ اسپتال میں قیام کے دوران متعدد فون کالز میں کہا کہ وہ سوچ رہے ہیں کہ اسپتال سے ڈسچارج ہوتے وقت طاقت کی علامت کے طور مزید پڑھیں