سینئر افسر علم دین بلو سیکریٹری یونیورسٹی اینڈ بورڈز ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ تعینات

حکومت سندھ نے سینئر افسر علم دین بلو کو صوبائی محکمہ یونیورسٹی اینڈ بورڈز کا سیکرٹری تعینات کیا ہے ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن گزشتہ روز چیف سیکرٹری سندھ ممتاز علی شاہ کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا علم دین بلو کا شمار انتہائی ذہین قابل اور سینیئر افسران میں ہوتا ہے ان کا مزید پڑھیں

بریسٹ کینسر:ابتدائی مرحلے میں تشخیص سے جان بچنے کے امکانات 90فیصد ہوجاتے ہیں، پروفیسر محمد سعید قریشی

کراچی( نمائندہ خصوصی )ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے کہا ہے کہ “بریسٹ کینسر کا مرض بڑھنے سے پہلے یا ابتدائی مرحلے پر تشخیص ہوجائے تو جان بچنے کے امکانات نوے فیصد ہوجاتے ہیں، “یہ بات انہو ں نے ہائر ایجوکیشن کمیشن اور پنک ربن یوتھ اویرنیس پروگرام مزید پڑھیں

سندھ کابینہ نے 16 اکتوبر سے 3687.50 روپے فی 100 کلو بیگ گندم ریلیز کرنے کی منظوری دے دی جس سے آٹے کی قیمت 9.13 روپے تک کم ہوجائے گی

سندھ کابینہ نے 16 اکتوبر سے 3687.50 روپے فی 100 کلو بیگ گندم ریلیز کرنے کی منظوری دے دی جس سے آٹے کی قیمت 9.13 روپے تک کم ہوجائے گی کراچی (13 اکتوبر): سندھ کابینہ نے تفصیلی غور و خوض کے بعد گندم کی قیمت 3687.50 روپے فی 100 کلو بیگ مقرر کرنے کی منظوری مزید پڑھیں

حکمرانوں نے کے الیکٹرک کے ٹیرف میں اضافہ کرکے ابراج گروپ کو نوازا ہے

سندھ کے وزیر توانائی امتیاز احمد شیخ نے کہا ہے کہ ‏بجلی کی قیمت میں 2.89 کا اضافہ ناقابل برداشت ہے ۔ کراچی کے عوام ظالمانہ اضافے کو مسترد کرتے ہیں ۔حکومت خود مہنگائی میں اضافہ کرتی ہے الزام مافیا پر لگاتی ہے ۔ ‏حکمرانوں نے کے الیکٹرک کے ٹیرف میں اضافہ کرکے ابراج گروپ مزید پڑھیں

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان بھی کرونا کی لپیٹ میں آگئے

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان بھی کرونا کی لپیٹ میں آگئے۔وزیراعلی بلوچستان کا کرونا وائرس کے لیے لیا گیا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اس بات کا اعلان خود وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام کے ذریعے کیا وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے بتایا کہ میرا کرونا وائرس کا مزید پڑھیں