مولانا عادل کے اہل خانہ نے ایف آئی آر درج کرانے سے انکار کر دیا، پولیس ذرائع

کراچی: پولیس کی جانب سے جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا ڈاکٹر عادل خان کے قتل کی تحقیقات جاری ہیں۔ ڈاکٹرعادل کے اہل خانہ نے ایف آئی آر درج کرانے سے انکار کردیا ہے. پولیس ذرائع کے مطابق اہل خانہ کی جانب سے انکار کے بعد مولانا ڈاکٹرعادل خان کے قتل کا مقدمہ سرکار کی مدعیت مزید پڑھیں

حکومت نے کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھا دی

اسلام آباد: حکومت نے کراچی کو بجلی مہیا کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی کا ٹیرف بڑھا دیا ہے۔ پاور ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ’’کے الیکٹرک‘‘ کے ٹیرف میں ایک روپے 9 پیسے سے 2 روپے 89 پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے. جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مزید پڑھیں

کنونشن سینٹر میں وکلاء کی تقریب میں شرکت : سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو کنونشن سینٹر میں وکلاء کی تقریب میں شرکت کرنے پر نوٹس جاری کردیا اور معاملے پر بینچ تشکیل دینے کیلئے عدالتی حکم نامہ چیف جسٹس کو ارسال کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کردیا ، نوٹس مزید پڑھیں

پی پی پی رہنما پلوشہ خان 18 اکتوبر کے جلسے کی تیاریوں کے سلسلے میں کراچی پہنچ گئیں

کراچی: پی پی پی رہنما پلوشہ خان 18 اکتوبر کے جلسے کی تیاریوں کے سلسلے میں کراچی پہنچ گئیں کراچی: پلوشہ خان کی جلسے کی تیاریوں کے سلسلے میں وقار مہدی، سعید غنی، جاوید ناگوری اور نجمی عالم سے ملاقات کراچی: جلسے کی تیاریوں کے سلسلے میں ہونے والی ملاقات میں سریندر ولاسائی، فدا حسین مزید پڑھیں

کپتان کی فیلڈ سیٹنگ: کتنے معاونین آئے کتنے گئے؟

وزیراعظم عمران خان جب پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان تھے تو اکثر اپنے فیلڈر بدلتے رہتے تھے، سیاست میں آکر بھی ان کی یہ خاصیت نہیں بدلی۔ پیر کو لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا استعفٰی قبول کرکے انہوں نے اپنے تبدیل کیے گئے وزرا اور معاونین خصوصی کی فہرست میں مزید اضافہ کر مزید پڑھیں