ونیورسٹیوں میں تحقیقی موضوعات کیسے منظور کئے جاتے ہیں؟

ہمارے ہاں یونیورسٹیوں میں تحقیق کی صورت حال پر بہت کچھ لکھا جا رہا ہے۔ اس صورت حال کے پیش نظر کچھ ذاتی تجربات بیان کرنا چاہتا ہوں جن سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ تحقیق کے منصوبوں کی منظوری کس طرح دی جاتی ہے۔ فروری 1979 میں پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فلسفہ میں مزید پڑھیں

محکمہ واٹر بورڈ، من پسند ٹھیکیداروں میں کروڑوں روپے کی ادائیگیاں آبکار ورکرز یونین کے عہدیدار جنید صدیقی، عبدالرشید خان و دیگر نے صحافیوں سے گفتگو

کراچی (خبر نگار) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر و فنانس کے افسران بھاری نذرانوں کے عیوض 40 کروڑ روپے سے زائد رقم ٹھیکیداروں کو تقسیم کرنے لگے جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات کی ادائیگی کھٹائی میں ڈال دی گئی ہے ان خیالات کا اظہار آبکار ورکرز یونین کے عہدیدار جنید صدیقی، عبدالرشید مزید پڑھیں

ایڈمنسٹریٹر کراچی دشمنی میں حدسے نکل گئے

مہاجر نیشنل موومنٹ کے مرکزی چیئرمین ڈاکٹر محمد انور نے کراچی پر نئے شب خون مارنے والے چیف سیکریٹری سندھ کے حکم نامے کو کراچی بالخصوص کے ایم سی کے وسائل پر قبضہ کرنے کی سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے ایم سی کو مزید تنزلی کی طرف لے جا رہی مزید پڑھیں

ایف ٹی سی پل پر بھایئوں کا قاتل سالا نکلا

کراچی میں ایف ٹی سی پل کے قریب دو بھائیوں کے قتل میں مقتول ساجد کا سالا ملوث نکلا،ملزمان نے تین ماہ قبل مقتولین کے بڑے بھائی کو جرگہ میں تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کرکے زخمی بھی کیاتھا،واردات کے روز مقتولین سٹی کورٹ میں پیشی کے بعد موتر سائیکل پر واپس آ رہے تھے مزید پڑھیں

حکمران جماعت کوبڑا جھٹکا۔ خرم سہیل لغاری کا پارٹی چھوڑںے کا فیصلہ

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سینیٹ انتخابات سے پہلے بڑا جھٹکا لگ گیا، رکن صوبائی اسمبلی سردار خرم سہیل لغاری نے پارٹی چھوڑںے کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 275 مظفر گڑھ سے منتخب ہونے والے خرم لغاری کا کہنا ہے کہ وہ آزاد حیثیت میں جیت کر مزید پڑھیں