برطانیہ کی لائبریری کو 48 سال بعد کتاب موصول

ایک برطانوی لائبریری کو کینیڈا سے موصول ہونے والے پارسل میں 48 سال بعد اپنی کتاب واپس مل گئی۔ وینڈزورتھ لائبریریز نے ٹوئٹر پر بتایا کہ لندن کی ٹوٹنگ لائبریری کو کینیڈا سے ایک پیکٹ موصول ہوا جس میں رچرڈ براؤٹیگن کی کتاب A Confederate General from Big Sur موجود تھی۔ یہ کتاب 1974 میں مزید پڑھیں

بھارت کی کس ریاست میں شادی کیلئے داڑھی منڈوانا ضروری ہے؟

بھارتی ریاست راجستھان میں دولہا کو شادی کے لیے داڑھی منڈوانا ضروری ہے۔ بھارتی ریاست راجستھان کے ضلع پالی میں ایک کمیونٹی نے داڑھی والے نوجوانوں کو شادی کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریاست کے پالی ضلع کے 19 دیہات کی کماوت برادری کی طرف سے منظور کردہ ایک قرارداد میں مزید پڑھیں

آئمہ بیگ اور شہباز شگری کے بریک اَپ کی افواہیں

پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ، جنہوں نے گزشتہ سال اداکار شہباز شگری سے منگنی کی تھی، انسٹاگرام پر اپنے منگیتر کو اَن فالو کرنے کے بعد سرخیوں میں آگئیں اور جوڑی کے بریک اَپ کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ سوشل میڈیا پر یہ خبریں زیرِ گردش ہیں کہ آئمہ بیگ اور اُن کے منگیتر مزید پڑھیں

سینئر اداکار محمود اختر کی طبیعت ناساز

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار محمود اختر کی طبیعت ناساز ہے، سوشل میڈیا پر ان کی صحتیابی کے لیے دُعاؤں کی اپیل کی گئی ہے۔ مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’بُلبلے‘ کے مرکزی اداکار نبیل ظفر نے سوشل میڈیا پر اداکار محمود اختر کی طبیعت سے متعلق پوسٹ شیئر کی۔ نبیل ظفر نے انسٹاگرام پر مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کے 5 سال، PCB نے سرفراز کی ویڈیو جاری کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم نے آج ہی کے دن 2017 میں بھارت کو فائنل میں ہرا کر چیمپئنز ٹرافی جیتی تھی، اس حوالے سے پی سی بی نے سابق کپتان سرفراز احمد کی ویڈیو جاری کردی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں سرفراز احمد نے کہا ہے کہ آج پاکستان ٹیم مزید پڑھیں