عمران، بشریٰ بی بی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری-بشریٰ بی بی پاک پتن موضع مانیکا میں 52 کنال، موضع پیر غنی پاک پتن میں 379 کنال، اوکاڑہ میں 267 کنال اراضی اور بنی گالہ میں 3 کنال پر مشتمل گھر کی مالک بھی ہیں۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اراکینِ پارلیمنٹ کے 2021ء کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ عمران خان کے اثاثوں کی تفصیلات الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق سابق وزیرِ اعظم، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے اثاثوں کی مالیت 14 کروڑ 21 لاکھ روپے ہے۔ عمران خان کے پاس زمان پارک اور میانوالی مزید پڑھیں

نیٹ فلکس اب تک کا سب سے بڑا ریئلٹی مقابلہ کروانے کیلئے تیار

معروف اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کی سب سے زیادہ دیکھی جانے والی سیریز ’اسکویڈ گیمز‘ اب صرف اسکرین پر نشر ہونے والی ایک فرضی کہانی نہیں رہی ہے بلکہ یہ ’اسکویڈ گیم: دی چیلنج‘ کے نام سے اب تک کا سب سے بڑا ریئلٹی مقابلہ بن گیا ہے۔ اس مقابلے میں سیریز کے برعکس، 456 مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ نے مداحوں کو فلم’برہمسترا‘ کے ولن سے ملوادیا

معروف بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے مداحوں کو اپنی نئی فلم ’برہمسترا‘ کے ولن سے متعارف کروادیا ہے۔ عالیہ بھٹ نے فوٹو ایند ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فلم کا ایک پوسٹر شیئر کیا ہے، جس پر اداکارہ مونی رائے کو ولن کے روپ میں دیکھا جاسکتا ہے۔ اُنہوں نے مونی رائے کی تعریف مزید پڑھیں

پاکستانی ٹرک پر ’سدھو موسے والا‘ کی تصویر بنا دی گئی

پاکستانی شخص نے بھارتی پنجابی گلوکار شبھ دیپ سنگھ سدھو عرف سدھو موسے والا کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ٹرک پر گلوکار کی تصویر بنوالی۔ گزشتہ ماہ بھارتی پنجابی گلوکار شبھ دیپ سنگھ سدھو عرف سدھو موسے والا کے قتل نے ان کے لاکھوں مداحوں کو غم میں مبتلا کر دیا ہے اور مزید پڑھیں

ڈیوڈ وارنر کے ناقابل یقین کیچ نے سب کو حیران کردیا

آسٹریلیا کے کھلاڑی ڈیوڈ وارنر نے ناقابل یقین کیچ پکڑ کر سب کو حیران کر دیا۔ سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ کے دوران ڈیوڈ وارنر نے شاندار کیچ پکڑا تھا۔ زبردست کیچ پکڑنے پر گراؤنڈ میں موجود تماشائیوں نے خوب تالیاں بجا کر ڈیوڈ وارنر کو داد دی۔ خیال رہے مزید پڑھیں