پی ایس ایل میچز ملتان میں کرانے کی کوشش کریں گے، رمیز راجا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجا نے پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین سوئپ کامیابی پر مبارک باد دی ہے جبکہ مہمان ٹیم کا پاکستان آنے پر شکریہ بھی ادا کیا۔ تیسرے میچ کے بعد رمیز راجا نے کہا کہ ملتان اور فینز آپ کا شکریہ، گرمی میں کھیلنا آسان مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کی بھارت کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست

جنوبی افریقہ نے ایک مرتبہ پھر شاندار پرفارمنس دکھاتے ہوئے بھارت کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی شکست دے دی۔ اس فتح کے ساتھ پروٹیاز نے 5 میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری بھی حاصل کرلی۔ کٹک میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ مزید پڑھیں

تھائی لینڈ: پاکستان کی ویمن ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم کی شاندار کامیابی

پاکستان کی ویمن ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے تھائی لینڈ میں شاندار کامیابی حاصل کرلی۔ ہنزہ سے تعلق رکھنے والی ’دی آرم کلیکٹر‘ نے آسٹریلین حریف کو ناک آؤٹ کردیا۔ پاکستان کی پہلی ویمن ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے بنکاک کے مشہور لم پینی اسٹیڈیم میں ’پرو باؤٹ‘ کم سے کم مزید پڑھیں

معین علی نے پاکستان میں ٹیسٹ کھیلنے کیلئے دستیابی ظاہر کردی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نامور آل راؤنڈر معین علی نے پاکستان کا دورہ کرنے اور ٹیسٹ میچ کھیلنے کی دستیابی ظاہر کردی۔ معین علی نے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستان میں کھیلنے کی دستیابی ظاہر کی۔ آل راؤنڈر نے کہا کہ کئی وجوہات پر پاکستان میں ٹیسٹ میچ کھیلنا چاہتا ہوں۔ مزید پڑھیں

تماشائیوں کی اسٹیڈیم میں گھنسے کی کوشش، پولیس کا لاٹھی چارج

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا میچ دیکھنے کے لیے ملتان اسٹیڈیم کے اندر داخل ہونے سے رہ جانے والوں شائقین نے اسٹیڈیم کے باہر احتجاج کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ اُن کے پاس ٹکٹس ہیں اس کے باوجود اندر نہیں جانے دیا جارہا۔ شائقین نے اسٹیڈیم میں گھنسے کی کوشش کی جس پر پولیس مزید پڑھیں